Jeena Isi Ka Naam Hai Complete Novel Sundas Faheem

Jeena Isi Ka Naam Hai Complete Novel Sundas Faheem

Jeena Isi Ka Naam Hai Complete Novel Sundas Faheem

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Jeena Isi Ka Naam Hai
Writer Name: Sundas Faheem
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Cousin Marriage,Forced Marriage Based,Gangster Based,
Novel status : Complete

یہ کہانی ملک فیملی کی ہے جو خوشیوں سے گوندھی گئ ہے ۔ شازیب ملک کے پانچ بچے ہیں ۔ حارث صاحب اور ابراہیم صاحب اپنے بچوں سمیت ملک ہاؤس رہتے ہیں ۔ عافیہ بیگم حیدر ولا اور رتاب بیگم آفندی ہاؤس جبکہ ماہرہ بیگم اپنے بچوں کے ساتھ کینیڈا رہتی ہیں ۔

سکاۓ ، سٹار اور مون ایک سیکنڈ نہیں لگاتے لوگوں کو قتل کرنے میں ، سکاۓ کا دوسرا نام بے رحم ہے ۔ کسی کی زبان کاٹنی ہو یا کان میں لوہا پگھلا کر ڈالنا سکاۓ کے لیے بلکل مشکل نہیں ۔

عازب احتشام ، آہل اور ضام کا بچپن کا دوست ہے جو میرال سے بے انتہا محبت کرتا ہے لیکن اظہار نہیں کر پاتا ۔

آہل اور رحاب ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کرتے ہیں لیکن بڑوں کے فیصلے کے آگے ہار جاتے ہیں

نوال اور ضام کی کھٹی میٹھی لڑائ ، آہل کی شرارتیں ، عازب کی میرال سے ان کہی محبت ، ابان اور فرہاد کے رعب ، ذوہان اور رمل کی ان چاہی شادی ، سکاۓ کے مظالم اور شازیب صاحب کے احکامات سے بندھی یہ کہانی زندگی کے ہر پہلو کو کھول کر بیان کرتی ہے ۔

کیا نوال کو ضام سے محبت ہوگی ؟ کیا عازب اپنی محبت کا اظہار کر سکے گا ؟ کیا آہل اور رحاب ایک ہو سکیں گے ؟ کیا سکاۓ کی سچائ سب کے سامنے آ پاۓ گی ؟

اس ناول میں موجود واقعات اور پیغامات کو اصلی زندگی سے مشابہت دے کر لکھا گیا ہے ۔

تھوڑا بہت سیاست کا بھی ذکر ہے جو اصل زندگی یا اصلی زندگی کے حکمرانوں سے میل نہیں کھاتا ۔

اس کہانی میں سازشوں اور لڑائیوں کے بغیر رہنا سکھایا گیا ہے کہ کیسے کزنز آپس میں پیار سے رہتے ہیں کیسے ایک خاندان ہر جگہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتا ہے

اس ناول کے ہر کردار کی ایک اپنی کہانی ہے جو کسی نہ کسی لحاظ سے ناول کو سسپنس اور مزاح کی دوڑ میں تیزی سے دوڑاتی ہے ۔

Sp Text 👇👇👇


رحاب جو اپنے دھیان میں اس کو اٹھانے والی تھی ایک دم سے ڈر کر پیچھے ہوئ وہ زمین بوس ہونے والی تھی جب آہل نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا آہل بستر پر اور رحاب آہل کے اوپر آنکھیں میچے ہوئے

رحاب معصوم بچی لگ رہی تھی جسے گرنے کا ڈر ہو

آہل کا دل کیا یہ وقت رک جاۓ لیکن رحاب نے ہلکے سے آنکھیں کھولیں اور خود کو اس حالت میں دیکھا تو جھٹ سے ہوش سنبھال کر اٹھی۔۔

رحاب کو اپنی دھڑکن کانوں تک سنائ دے رہی تھی

آہل کا تو جیسے دل باہر آنے والا تھا

وہ اٹھا اور رحاب کے مقابل آ کر بولا

" آرام آتا ہے دیدار سے تیرے ۔۔۔ مٹ جاتے ہیں سارے غم۔۔۔ ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جاۓ دم "

 آہل رحاب کو نظروں کے حصار میں رکھتے ہوۓ گانے لگا

رحاب تو بھول ہی گئ کہ وہ کیا کرنے آئ تھی

آہل نے اسے بازو سے پکڑ کر اپنے قریب کیا

رحاب کو اپنے چہرے پر اس کی سانسیں محسوس ہو رہی تھیں آہل ایک پل کے لیے کھو گیا

" مسٹر آہل ملک آپ کے منہ سے بہت گندی بدبو آرہی ہے جا کر برش کریں "

 رحاب نے جان بوجھ کر بہانا بنایا

آہل نے پھر بھی رحاب کا بازو نہ چھوڑا

" کوئ بات نہیں عادت ڈال لو "



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Jeena Isi Ka Naam Hai Complete Novel Sundas Faheem  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link




FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post