Rubi Complete Novel By Dua Fatima
Rubi Complete Novel By Dua Fatima
It revolves
around the story of a ruby diamond that was robbed from the Lahore Museum.
Officer Haroon and Officer Ansharah were assigned to the task of protecting and
securing the diamond. The story takes the readers through a roller coaster of
emotions, thrill, suspense, and fun, as the two officers head to the search of
the robbed diamond.
"نہیں، وہ اصل میں میں نے
کچھ کیا نہیں ہے نا۔۔۔تو اسی لیے سمجھ نہیں آيا کہ آپ میرے کس مسئلے کی بات کر رہے
ہیں۔"، اس نے ایسی معصومیت اور بھولے پن سے بولا کہ ادھر ادھر دیکھتا صفدر بھی
رک کر حیرت سے اس چڑیل کی ایکٹنگ دیکھنے لگا۔
"جی سر۔۔۔اصل میں ان
کو اتنے سارے مسائل لاحق ہیں کہ سمجھ نہیں آیا کہ کون سے والے مسئلہ کا ذکر کر رہے
ہیں آپ، کیوں مسز رعنہ؟"، صفدر کے برابر میں کھڑے ہارون نے لب بھینچ کر جتاتے
انداز میں کہا تو اسٹوڈنٹس کا قہقہہ بے ساختہ تھا۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ