Jaam E Mohabbat Complete Novel By Maliha Shah
Jaam E Mohabbat Complete Novel By Maliha Shah
وہ ایک بہت سیاہ رات تھی
ہر طرف وہشت ٹپک رہئ تھی اور وہ اندھادھند دوڑی جارہئ تھی اپنی عزت بچانے کی
خاطر اور دعائیں مانگ رہئ تھی کہ کوئ کسی طرح
آکہ اسے ان درندوں سے بچا لے بھاگتے بھاگتے وہ نیچے گر گئ۔ارے چھمک چھلو
بھاگ کیوں رہئ ہو ہمارے پاس آؤ بس آج رات
کا مزہ لینے دو ایسے میں سامنے سے ایک شخص آرہا تھا وہ اٹھی اور بھاگنا شروع
کیا،کیا اس سے مدد مانگوں اگر وہ بھی ان کا ساتھی ہوا تو وہ اپنی سوچوں میں گم تھی
کس پہ یقین کروں کس پہ نہ کروں وہ ہمیشہ
یقین کرکے ٹوٹ جاتی تھی اس کی زندگی دشمنوں
سے بھری پڑی تھی ایسے میں کون دوست ہے سمجھنا بہت مشکل تھا لیکن ابھی اس نے سامنے والے شخص سے مدد مانگنا ہی ٹھیک سمجھا وہ اس شخص کے پاس گئ مجھے ان سے بچا لو ایک طرف وہ تین
لڑکے کھڑے تھے اور دوسری طرف یہ لڑکا جس
سے وہ مدد مانگ رہئ تھی پلیز مجھے ان سے بچا لو وہ میرے پیچھے پڑے ہیں۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ