Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 106

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 106

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 106

Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
                                                                        

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 




Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Isha Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novel

"آپ مجھے بھگا کر لے کے جائیں گے۔"

اس نے استعجاب سے کہا۔

"اپنی بیوی کو بھگانے میں کیسی شرم۔"

وہ ہنوز اطمینان سے بول رہے تھے۔

"آغا کوئی دیکھ لے گا۔"

اس نے پھر سے کوشش کی۔

"کوئی دیکھے گا تو ڈیفینیٹلی یہی سوچے گا کہ بیوی اپنے شوہر کے ساتھ بھاگ گئی۔"

وہ محظوظ ہوتے بولے۔

"پھپھو کیا سوچیں گیں۔"

اب وہ شائستہ کو بیچ میں لے آئیں۔

"واٹ دا ہیل یار۔۔۔۔تم میری بیوی ہو کوئی باہر والی نہیں جس کے ساتھ میں اپنے دوسرے گھر میں جا کے ویڈنگ نائٹ نہیں منا سکتا۔تمہیں ماما کی اتنی فکر ہے تو ڈونٹ وری انھیں بتا کے جاؤں گا۔"

وہ جھنجھلا اٹھے تھے۔

"آپ ناراض ہو رہے ہیں مجھ سے۔"

جبکہ آج کی رات ان کا غصہ دیکھ کے ایزل کو رونا آنے لگا۔

"ارے میں اپنے بےبی سے کیسے ناراض ہو سکتا ہوں وہ بھی آج کی رات۔۔۔"

وہ ایزل کی رونی صورت دیکھتے ہی نرم پڑے۔

"اب تم مت روٹھو نا۔۔۔"

انہوں نے ایزل کا چہرہ ہاتھوں میں بھرتے ہوئے کہا۔

"مان جاؤ نا جان۔"

انہوں نے لاڈ سے کہا۔

"میں نہیں ہوں ناراض آغا۔"

وہ مسکرا اٹھی۔

"بٹ جان میں پول کی بات کر رہا ہوں۔۔۔وہاں جانے کے لئے مان جاؤ نا۔"

انہوں نے پھر سے بڑی چاہ کے ساتھ کہا جبکہ ایزل کا منہ لٹکا۔اسے لگا کہ وہ اسے موڈ صحیح کرنے کو منا رہے ہیں۔

"میرے نہ ماننے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔نہیں مانوں گی تو زبردستی اٹھا کے لے جائیں گے۔"

اس کی بات بھی ٹھیک تھی کیونکہ اگلے ہی پل آغا فارز نے اسے بانہوں میں اٹھا لیا تھا۔

"آغا کیا کر رہے ہیں۔"

وہ واقعی عمل کر بیٹھیں گے اسے اندازہ نہیں تھا۔

"تمہیں بھگونے لے جا رہا ہوں۔۔۔پول کے پانی کے ساتھ ساتھ اپنے پیار کی بارش میں بھی۔"

وہ اک آنکھ مارتے بولے اور دروازہ کھولے باہر چلے آئے۔

"آغا کیا سچ میں۔؟"

ایزل ابھی بھی بےیقین تھی کہ وہ اپنی خواہش پوری کرنے واقعی جا رہے ہیں۔

"تمہاری یہ بےیقینی کچھ دیر بعد خود ہی ختم ہو جاۓ گی۔"



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Novel By Isha Gill Episode 106 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇




















































































































































































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

 







5th  Episode Link


6th  Episode Link


7th  Episode Link


8th  Episode Link


9th  Episode Link


10th  Episode Link


11  Episode Link


12  Episode Link


14_13  Episode Link


15  Episode Link


16  Episode Link


17  Episode Link


18  Episode Link


19  Episode Link


20  Episode Link


21  Episode Link


22  Episode Link


23  Episode Link


24  Episode Link


25  Episode Link


26  Episode Link


27  Episode Link


28  Episode Link


29  Episode Link


30  Episode Link


31  Episode Link


32  Episode Link


33  Episode Link


34  Episode Link


35  Episode Link


36  Episode Link








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post