Talib E Ishaq Complete Novel ( Season 2 ) By Ayesha Ali
Talib E Ishaq Complete Novel ( Season 2 ) By Ayesha Ali
آ۔۔۔پ ۔۔ آپ یہاں کیا کر
رہے ہیں جائیں مجھے چینج کرنا ہے!!!
مہران شاہ اپنے عنابی
ہونٹوں تلے مسکراہٹ لیے قدم بقدم اس کی طرف بڑھتا ہے جیسے
شیر شکار کرنے کے لیے اگے بڑھتا ہے اس کی نظریں ازمارے کے سراپے کو نہار رہی تھیں
جو بنا دوپٹے کے کھڑی اس کو بہکا رہی تھی!!!
مہران شاہ قدم بقدم چلتا ہوا اس کے قریب جاتا ہے اور
دونوں بازو دیوار کے ساتھ پن کر کے اس کی جائے فرار کی سب راہیں بند کرتے ہوئے جھک
کر اس کے کان کے قریب سرگوشی کرتا ہے؟؟؟
ابھی سے چینج
کرنے لگی ہو پہلے مجھے جی بھر کر دیکھ لینے
دو کب سے بیتاب نگاہیں تمہیں ڈھونڈ رہی تھیں ان بےتاب نگاہوں کی پیاس تو بجھنے دو
اس مچلتے دل کو قرار تو آنے دو لیکن تم تو ہاتھ ہی نہیں آ رہی ہو کیوں اتنا ترساتی
ہو مجھے!!!
وہ اسے ایک ہی جھٹکے سے اپنے قریب کرتا ہوا گلے سے لگا لیتا ہے جیسے ہی ازمارے کا بدن اس کے بدن سے ٹچ ہوتا
ہے۔مہران شاہ کو ایسے لگا جیسے اس کے جلتے دل پر ٹھنڈی پھوار پڑی ہو مہران شاہ اپنے دونوں بازو اس کی کمر کے گرد
فولڈ کرتا ہے اور اپنی آنکھیں بند کر کے
اس کو محسوس کرنے لگتا ہے!!!
اس۔ نے ازمارے کو اس قدر
کس کر پکڑا ہوا تھا کہ ازمارے کو لگ رہا تھا اس کی ہڈیاں ہی ٹوٹ جائیں گی لیکن وہ یہ
بھی جانتی تھی کہ وہ اپنی من مانی کر کے ہی پیچھے ہٹے گا اس لیے وہ اس کی باہوں میں
کوئی بھی حرکت نہیں کر رہی تھی اور یہی چیز مہران شاہ کو ہلا شیری دے چکی تھی!!!
مہران شاہ اس کو گلے سے ہٹاتے ہوئے پیچھے دیوار
کے ساتھ پش کرتا ہے اور اس کی آدھی کھولی زپ سے
اس کی لچکدار کمر پر اپنے لب رکھ دیتا
ہے جیسے ہی وہ اس کی کمر پر اپنے لب رکھتا ہے ازمارے کے پورے جسم میں سنسناہٹ پھیل
جاتی ہے !!!
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ