Half Blood Vampire With The Rahul Blood Complete Novel By Alishma Nisa
Half Blood Vampire With The Rahul Blood Complete Novel By Alishma Nisa
یہ سب تمہاری وجہ سے ہورہا ہے اسے میرے حوالے کر دوں اور بچالوں اپنے
آدمیوں کو۔اس آدمی نے بے فکری سے کہا۔
کبھی نہیں ۔شوگا نے نا میں سر ہلاتے ہوئے کہا ۔
تمہاری مرضی ۔اس آدمی نے اتنا کہا اور ایک اور آدمی کو سامنے کیا اور
جیسے ہی وہ اسکا خون پینے والا تھا کہ شوگا غائب ہوا۔مشائم کو تو ایک جھٹکا لگا
اسے بلکل بھی یقین نہیں آرہا تھا اس سب پر۔
اور پھر اچانک شوگا اس لیڈر کے سامنے نمودار ہوا اور اس کے
گردن کو پکڑا ہوا تھا جس پر اس کے آدمی اس کے سامنے بڑھنے والے تھے تو ثیرہ اور
جیمن بھی آگے ہوئے۔
جس پر اس آدمی نے اپنے آدمیوں کو ہاتھ کے اشارے سے روک جانے کا اشارہ
کیا تو وہ یچھے ہوئے جیمن اور ثیرہ بھی پیچھے ہوئے۔مشائم تو بے ہوش ہونے کی قریب
تھی۔
اسے اپنی آنکھوں پر بلکل بھی یقین نہیں آرہا تھا کہ ایک شوگا
بھی ایک ویمپائر ہے۔اس لیڈر نے ہنس کر شوگا کو دیکھا اور پھر شوگا کے آدمی کو جیسے
اس نے پکڑا ہوا تھا اس کے گردن پر دباؤ مضبوط کیا تو اس کا پورا بدن راکھ بن گیا۔
جس پر شوگا غصے سے چیخا اور ایک دم سے ان کے لیڈر پر حملہ کیا جس پر
ثیرہ جیمن اور اس کے آدمیوں میں بھی جنگ چھڑ گئی۔مشائم منہ پر ہاتھ رکھے رہ رہی
تھی اس کے ٹانگین کانپنے لگی۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ