Qasoor Kis Ka Complete Novel By Eman Babar
Qasoor Kis Ka Complete Novel By Eman Babar
Novel Name : Qasoor Kis Ka
Writer Name: Eman Babar
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete
معاشرے میں جب بھی کسی
لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آتا ہے، تو سوال ہمیشہ اُس کی ذات سے شروع ہوتا
ہے:
" اُس لڑکی نے کیا پہن رکھا تھا؟ ، پردہ
نہیں کرتی تھی نہ اس لیے ہوا ، لڑکوں سے دوستی تھی یہ تو ہونا ہی تھا ۔"
افسانہ "قصور کس
کا؟" اسی معاشرتی اور ذہنی بدصورتی کے خلاف ایک خاموش مگر گہری چیخ ہے۔ یہ
افسانہ اُن سب کے لیے ایک پیغام ہے کہ خود کی حفاظت کس قدر ضروری ہے۔ اور اس کو
سیکھنا بھی ہم پر فرض ہے کیونکہ جان ہے تو جہاں ہے۔
یہ کہانی صرف دو کرداروں
کی نہیں — یہ کہانی ہمارے گھروں، معاشروں، سوچوں، اور خاموش دیواروں کی ہے۔
قصور کس کا؟
یہ سوال آپ سے ہے۔
اور شاید… جواب بھی آپ ہی
ہوں۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Qasoor Kis Ka Complete Novel By Eman Babar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
FoR Online Read
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Tags:
LATEST COMPLETE NOVELS