Aashnai Na Thi Novel By Dua Aslam Episode 2
Aashnai Na Thi Novel By Dua Aslam Episode 2
وہ آج لائیبریری آیا تھا
جہاں اکثر رانیہ کے ساتھ آتا تھا ،اس نے لائیبریری میں قدم رکھا تو یادوں کے سمندر
نے اس کا استقبال کیا سب ویسا ہی تھا دیواروں کے ساتھ لگے ریک میزیں سب کچھ ویسا۔
ہی تھا ، اس نے اپنی سوچوں کو جھٹکا اور ریک میں سے ایک کتاب نکال کر لے آیا ،اس
نے۔ بیٹھنے کے لیے جگہ ڈھونڈی ،اور پھر چل کر اس زرد رنگ جے لباس والی لڑکی کے
ساتھ والی کرسی پر آکر بیٹھ گیا ،اتفاقا اس لڑکی پر نظر پڑی ، دودھ ملائم جیسا
چہرہ ، پلکیں ہنوز جھکی کتاب پر مرکوز تھی
پھولے گالوں پر ایک تل ۔ وہ چہرہ بہت مانوس سا لگا تھا اسے ،اتنے میں لائیبریری میں
اندھیرہ چھا گیا اس نے اپنے موبائیل کی لائیٹس آن نہیں کی مگر اس لڑکی نے فورا سر
اٹھایا اور ادھر ادھر دیکھا ،اس کی تیز سانسوں کی آواز اس کے کانوں میں پڑ رہی تھی
اور ایک دم وہ لڑکی اپنے سامان کی پرواہ کیسے بنا باہر نکل گئی ۔۔۔۔اتنے میں لائیبریری
کی لائیٹس آن ہوگئی لائیبریری پھر روشن ہوگئی ۔۔۔۔ اس کی نظر میز پر رکھی میمونہ کی
چند چیزوں پر پڑی ، اس نے ایک نظر ان سامان کو دیکھا اور پھر مڑ کر میمونہ کو جو
باہر کھڑی سانس بحال کر رہی تھی وہ ان چیزوں کو اٹھا کر باہر کی طرف آگیا جب وہ آیا
تو میمونہ جانے کے لیے پلٹ چکی تھی تبھی اس نے آواز لگائی ،" رکیں اپنی چیزیں
تو لیتی جائیں"
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ