Jaan E Ada Complete Novel By Laiba Nasir
Jaan E Ada Complete Novel By Laiba Nasir
رات کی جامد خاموشی میں ہر طرف اندھیرا تھا۔۔
وہ اس اندھیرے میں سفر کرتی جا رہی تھی۔۔ وہ چیخنا چاہتی تھی۔۔ رونا چاہتی تھی۔۔
خود پر کسی کا دباؤ محسوس ہو رہا تھا۔۔ کسی نے اسکے لبوں کو قید کر رکھا تھا۔۔
تکلیف سے اسکی روح تک جھنجهنا رہی تھی۔۔
اسکا دماغ سن ہو رہا تھا۔۔ کوئی لفظ یاد تھا تو
وہ بس درد تھا __ بے انتہا درد۔۔
اس کا پورا جسم پسینے سے شرابور ہو رہا تھا۔۔
اسکا جسم حرکت کر رہا تھا۔۔ لیکن کس طرح کی
حرکت وہ سمجھنے سے قاصر تھی۔۔
وہ آنکھیں کھولنے کی کوشش کر رہی تھی۔۔
وہ بھاگنا چاہتی تھی۔۔ پر بھاگ نہیں پا رہی
تھی۔۔ جسم کا ہر حصہ جیسے کٹ کر گر رہا تھا۔۔ آنسوں تواتر سے آنکھوں سے گرتے تکیہ
بھیگو رہے تھے۔۔
۔
"آنکھیں کھولو لڑکی۔۔ اپنی
بربادی دیکھو۔۔ اپنی آنکھیں بند نہیں کرو "__
ایک کرہییہ سی آواز تھی جو اسکے سماعت میں گونج
رہی تھی۔۔
۔
"آنکھیں کھولو "_
وہ
اسکے بالوں کو جکڑ رہا تھا۔۔ وہ چیخ رہی تھی۔۔ تکلیف سے۔۔
"دیکھو __ تمہارا باپ بچا
نہیں پا رہا تمہیں "_
اسکی ذات ختم ہو رہی تھی۔۔ اسکی ذات کا غرور لٹ
رہا تھا۔۔
۔
"نہیں۔۔ نہیں پپپ پلیز
نہیں۔۔ چھوڑو مم مجھے۔۔ چھوڑو وحشی انسان "__
وہ چیخ رہی تھی۔۔ اور وہ اسکی بےبسی پر قہقہ
لگاتا حض اٹھا رہا تھا۔۔
"تمہارے جسم کے ہر حصّہ
میں میری نشانی ملے گی تمہیں۔۔ تم چاہ کر بھی مجھے اپنے ذہن سے نہیں نکال پاؤ گی۔۔
ساری زندگی یاد رکھو گی تم مجھے۔۔ رکھو گی نا بےبی "__
وہ آواز اسے اپنے کانوں کا قریب سنائی دی تھی۔۔
اسے کانوں کی لو میں تکلیف کی شدّت اٹھی تھی۔۔
وہ تکلیف کی شدّت سے رو رہی تھی۔۔
۔
" بولو ۔۔ تم ہو بےبس۔۔ تم
بہت بےبس ہو میرے آگے۔۔ تم خود کو بچا نہیں سکتی۔۔ تم نہیں بچا سکتی خود کو
"_
وہ ایک بار پھر ہار رہی تھی۔۔
"ہاں وہ نہیں بچا پا رہی
تھی خود کو "_
"وہ پہلے بھی نہیں بچا
پائی تھی "_
وہ مزید شدّتوں سے رونے لگی تھی۔۔
"ہاں وہ نہیں بچا سکتی خود
کو اس سے "_
وہ یقین کر چکی تھی کے وہ نہیں بچا سکتی تھی
خود کو۔۔ وہ آج بھی جیت گیا تھا۔۔ جیسے وہ ہمیشہ جیتتا آیا تھا۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ