Ishq Mubarak Complete Novel By Manya Khan

Ishq Mubarak Complete Novel By Manya Khan

Ishq Mubarak Complete Novel By Manya Khan

Novel Name : Ishq Mubarak
Writer Name: Manya khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Forced Marriage Based,Heroin Caretaker Based,
Novel status : Complete

۔ اج تو مجھے چھونے کی غلطی کر دی ہے دوبارہ مت کرنا ورنہ جہاں آج ناخنوں کا استعمال کیا ہے وہیں کل چاقو کا استعمال کروں گی ۔ حرم کی آنکھیں غصے سے لال ہو چکی تھیں ۔ کچھ زیادہ ہی ہواؤں میں اڑ رہی ہو نہ ؟؟ بھولو مت تمہاری اوقات زمین کی ہے لہذا زمین پر ہی رہو کیونکہ ہوا میں اڑنے والوں کے پر کاٹنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے ۔ ثبوت کے طور پر آپنے حیدر کو ہی دیکھ لو ۔ افگن نے پھر سے آگے ہو کر اس بار اسے دونوں کندھوں سے پکڑا اور اس کے کان میں آہستہ آواز میں سرگوشی کی جبکہ اس کی بات سن کر حرم کی آنکھیں بے یقینی سے کھلیں ۔ تم ؟؟ اس نے اسے خود سے دور دھکا دیتے بے یقینی سے کہا تو وہ شیطانی انداز میں مسکرایا ۔ ہاں میں ہی ہوں وہ جس کی وجہ سے آج یہ اس حالت میں ہے ۔ افگن کی بات تھی یاں کوئی پہاڑ جو حرم کے سر پر آگرا تھا ۔ تم کمینے انسان تم میں انسانیت ہے بھی یاں نہیں ؟؟ وہ کزن ہے تمہارا کزن مطلب بھائی اور بھلا کوئی اپنے بھائی کی ایسی حالت کیسے کر سکتا ہے ؟؟ حرم نے غصے سے اس کا گریبان دبوچا ۔ اپنی حد میں رہو لڑکی ورنہ اگر مجھے غصہ آگیا نہ تو یہ جو تمہاری زبان اور ہاتھ چل رہے ہیں نہ ان کو کاٹ کر رکھنے میں دیر نہیں لگے گی مجھے ۔ یہ آخری مرتبہ ہے کہ تم میرے گریباں تک پہنچی ہو اور مجھ سے زبان چلا رہی ہو ۔ اگر ایسا دوبارہ ہوا نہ تو اگلی صبح تمہارے لیے بلکل مختلف ہو گی ۔ اور ہاں تمہیں مفت کی صلاح دیتا ہوں گھر کے معاملوں سے دور رہنا کسی سے بھڑنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ انجام کی زمہدار تم خود ہوگی ۔ افگن نے اپنا گریبان اس کے ہاتھوں سے نکال کر سرد لہجے میں کہا اور لمبے لمبے ڈنگ بھرتا وہاں سے چلا گیا جبکہ پیچھے حرم ابھی بھی صدمے میں تھی کہ کیا واقع حیدر کی حالت کا زمہدار وہ ہے ۔





Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Ishq Mubarak Complete Novel By Manya Khan is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link



FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

Previous Post Next Post