Kahani Dilo Ki By Laiba Rasheed Last Episode
Kahani Dilo Ki By Laiba Rasheed Last Episode
پیپر ختم ہوتے ہی حمدان
عائشہ کے پیچھے آیا۔
"عائشہ... پلیز ایک منٹ..."
عائشہ نے رکنے کے بجائے
قدم تیز کر دیے۔
"عائشہ پلیز میری بات سن
لو!"
وہ رک گئی، اور پلٹ کر
غصے سے بولی: "اب کیا رہ گیا ہے سنانے کو؟"
حمدان چند لمحے خاموش
رہا، پھر آہستہ سے بولا:
" تم ناراض کیوں ہو یار میں
تو ویسے ہی تمھیں تنگ کر رہا تھا۔۔میں بےوقوف تھا... پر تمہارے بغیر رہا نہیں گیا..."
اُس نے جیب سے ایک چھوٹی
سی مخملی ڈبی نکالی، گھٹنے کے بل بیٹھا، اور بولا:
"مجھے نہیں پتہ محبت کیسے
ثابت کرتے ہیں... بس اتنا جانتا ہوں کہ ہر صبح تمہارے ساتھ جاگنا چاہتا ہوں... کیا
تم میری زندگی بنو گی؟"
عائشہ کا دل جیسے پگھل گیا،
آنکھیں نم ہو گئیں۔
وہ کچھ کہنے ہی لگی تھی
کہ حمدان نے شاعری کے انداز میں کہا:
"چاہتوں کی روشنی تم ہو،
میری ہر کمی کی کمی تم
ہو،
زندگی میں جو کمی تھی اُس
کا جواب تم ہو..."
عائشہ کچھ کہہ ہی نہیں سکی
وہ اب حمدان کو اور انتطار نہیں کروانا چاہتی تھی
اسلئے سر اثبات میں ہلا کہ پروپوزل ایکسپٹ کیا۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ