Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 9
Paracosm Novel By Qandeel Bint E Tanveer Episode 9
شام کے وقت منی اپنے کمرے میں الماری کھولے پریشان کھڑی تھی۔۔۔۔۔ یہ اس کا
رحاب کے ساتھ پہلا ڈنر تھا وہ اسے بہت سپیشل بنانا چاہتی تھی۔۔۔۔۔ وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ اس خاص موقع
پر کیا پہنے ۔۔۔الماری کپڑوں سے بھری ہوئی
تھی لیکن اسے کوئی بھی آؤٹ فٹ اپنی پسند کا نہیں لگ رہا تھا۔۔۔۔
رحاب کمرے میں داخل ہوا تو منی کو اس طرح پریشان دیکھ
کر مسکرایا۔۔۔۔
وہ پوچھے بنا نہ رہ سکا ۔۔۔۔ کیا ہوا منی آپ اتنی پریشان کیوں ہیں ۔۔۔
منی بیڈ پر بکھرے کپڑے دیکھتے ہوئے بولی ۔۔۔۔ میں
سمجھ نہیں پا رہی ہوں کہ آج ڈنر پر کیا پہنوں۔۔۔
رحاب آگے بڑھتا ہوا کپڑے دیکھنے لگا ۔۔۔۔
اچھا تو یہ بات ہے لائیں میں آپ کی مدد کرتا ہوں۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ


