Umeed Complete Novel By Fatima Sehar

Umeed Complete Novel By Fatima Sehar

Umeed Complete Novel By Fatima Sehar

Novel Name : Umeed
Writer Name: Fatima Sehar
Category : LATEST COMPLETE NOVEL
Novel status : Complete

Summary:

مولوی صاحب کے دوبارہ وہی کلمات ادا کرنے پر اُس نے ہاں میں سر ہلایا تھا ۔ زبان سے کچھ بھی بولنا محال تھا ۔ ہلک میں آنسوؤں کا پھندا سا لگا تھا ۔ دوسری اور تیسری بار بھی سر ہلاتے اُس نے اپنا آپ نوح ابراہیم کی ملکیت میں سونپ دیا تھا ۔

ماؤف ہوتے دماغ کے ساتھ اُسے نہیں پتہ چلا کب اُس کے باپ نے اس کا ہاتھ پکڑتے دستخط کروائے کب سب نے اس کے سر پر ہاتھ رکھتے اُسے رسما مُبارک بعد دی تھی ۔

"نئی ِزندگی کی۔۔۔۔ "

کیا یہ بے ہودہ مذاق تھا ۔ نئی زِندگی ۔۔۔۔ ؟


 👇👇👇Sp Text 


"عاشر عاشر مجھے ابھی اور اسی وقت طلاق دو ۔۔۔" کمرے میں گونجتی اُس کی تیز آواز نے دروازے پر موجود ہستی کے قدموں تلے سے زمین کھنچی تھی ۔ دستک کے لیے اٹھایا گیا اُس کا ہاتھ ہوا میں ہی معلق ہو گیا تھا ۔ سائے سائے ہوتے دماغ کے ساتھ اُس نے پورا دروازہ کھولتے اُسے دیکھا تھا ۔ جو اب بھی اس کی آمد سے انجان کال پر کسی سے مصروف اپنی ہی دھن میں بات کر رہی تھی ۔۔۔

"عاشر مجھ سے غلطی ہو ئی تھی ۔اُس وقت جو میں نے تمہاری محبت بھری باتوں میں آ کر تمہارے ساتھ نکاح کیا ۔ لیکن آج میرا نکاح میری سچی محبت سے ہے ۔ میں تم سے نہیں محبت کرتی تم مجھے ابھی اسی وقت طلاق دے دو پلیز ۔۔۔پیپرز بعد میں سائن کر لے گے ۔۔

اُس کے لہجے میں موجود بے بسی کال پر موجود ہستی کے لیے لُطف کا باعث تھی ۔ تبھی اُس کی اِلتجا کو رد کرتا بے حس بنتا ہیلو ہیلو کرتا کال کاٹ گیا تھا ۔۔۔۔

دروازے میں ساکت بت بنے نوح ابراہیم نے اپنے حواس ٹھکانے لگاتے اُسے دیکھا تھا ۔ جو اب بیڈ پر بیٹھی دونوں ہاتھوں سے سر تھامے رو رہی تھی ۔




Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Umeed Complete Novel By Fatima Sehar is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link







FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post