Yaad Urdu Poetry

Yaad Urdu Poetry

Yaad Urdu Poetry

یاد ہے "
مجھے بن بادل برسات یاد ہے
میرا روٹھنا تیرا ناز کرنا یاد ہے
میں بگڑ گیا زمانہ کہتا تھا
تیرا سنبھالنا زمانہ دیکھے گا تو کہتا تھا
تو چلا گیا رب کی امانت تھا
میں زمانے کی ٹھوکر میں آ گیا میرا نصیب تھا
مجھے بن بادل برسات یاد ہے
میرے باپ تیرا ہر ناز اٹھانا یاد ہے
تیرا راتوں کو جاگنا
میری ہر آہٹ پہ چونکنا
مجھے یاد ہے تیرے ہونٹوں پہ وہ دھیمی مسکراہٹیں
میرے لیےاپنا آرام پس پشت ڈالنا
مجھے یاد ہے مجھے یاد ہے ہاں سب یاد ہے

لکھاری حناء ارشاد




7 Comments

Previous Post Next Post