Laagi Tujhse Lagan by Kiran Mirza Upcoming Novel

Laagi Tujhse Lagan by Kiran Mirza Upcoming Novel


Laagi Tujhse Lagan by Kiran Mirza Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Laagi Tujhse Lagan by Kiran Mirza Upcoming Novel 
Kitab Nagri Special
Posted SooN Only On Kitab Nagri

ابے بیوفوقوں! یہ کسے اٹھا لائے ہو جو لڑکی میں نے لانے کو کہا تھا وہ کہاں ہے وہ اپنے سامنے بندھی لڑکی کو دیکھ کر غصے سے اپنے آدمیوں پر دھاڑا

سوری باس ہمیں لگا تھا کہ یہی دلہن ہے اس لیے ہم اسے ہی اٹھا لائے اس کے آدمی نے سر جھکا کر وضاحت دی جس پر اسے ڈھیر سارا غصہ آیا

نالائقوں گدھوں تم لوگوں سے اتنا سا کام نہیں ہو سکا وہ انہیں کوستے ہوئے بولا

او ہیلو مسٹر اپنا غصہ ان پر بعد میں نکالنا پہلے میرے ہاتھ کھولو وہ اسے دیکھتے ہوئے دانت پیس کر بولی جو خوانخود نظروں سے اپنے آدمیوں کو گھور رہا تھا

اس کے بولنے پر وہ اس کی طرف متوجہ ہوا

تم کون ہو اور تمہارا کیا رشتہ ہے اس سے وہ چلتا ہوا اس کے پاس آیا تھا اور جھک کر اس نے کچھ سوچتے ہوئے اس سے پوچھا تھا

میں اس کی سیکرٹری اور دوست ہو تمہارے یہ بے وقوف آدمی مجھے اسے سمجھ کر غلطی سے یہاں اٹھا لائے ہیں اس لیے براہ مہربانی مجھے یہاں سے جانے دو کیونکہ میں "وہ" نہیں ہو ویسے بھی تمہارے ان بے وقوفوں ساتھیوں کی وجہ سے میں منگنی کا فنکشن بھی اٹینڈ نہیں کر سکی معاملے کو سمجھتے ہوئے اس نے ساری بات سنجیدگی جبکہ آخری بات افسوس سے کہی تھی ایک ہی تو اس کی فرینڈ تھی اس کی منگنی کا فنکشن بھی مس کر دیا تھا اس نے

ہمممم میں تمہیں چھوڑ دوں گا مگر اس شرط پر کہ تم میرے لیے کام کرو گی  اس نے سوچتے ہوئے شرط رکھی

آؤ ہیلو بھائی صاحب میں کسی کے لیے کام نہیں کروں گی ویسے ہی پہلے والا باس کم ہے جو تم بھی میرے باس بننے چلے ہو اور دوسری بات تم مجھے یہاں نہیں رکھ سکتے کیونکہ یہ غلط ہے تمہیں جسے اٹھوانا تھا وہ میں نہیں ہو اس لیے عزت سے مجھے جانے دو کیونکہ مجھے بچانے کے لیے کوئی ہیرو نہیں آنے والا  اور تو اور میرے گھر والے بھی پریشانی کی بجائے خوش ہو رہے ہو گے کہ چلو اس آفت کی پڑیا سے جانے چھوٹی ساری بات التجاءیہ انداز میں بولتی اس نے آخری بات افسوس سے دل میں سوچی تھی وہ واقعی آفت کی پڑیا تھی جو مصیبتوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اپنے پاس لاتی تھی ابھی بھی وہ ایک بن بلائے مہمان کی طرح ایک بن بلائی مصیبت میں پھنس گئی تھی

1 Comments

Previous Post Next Post