Aukat By Mahnoor Qazi

Aukat By Mahnoor Qazi

Aukat By Mahnoor Qazi

اوقات

اوقات کیا ہے ؟

اکثر ہر شخص یہ کہتا رہتا ہے کہ "اس کی اوقات کیا ہے ؟دو ٹکے کا آدمی ہے۔

کیا آپ کو پتا ہے آپ خود کتنے ٹکے کے ہے ۔

جب آپ کو خود نہیں پتا تو کسی اور کو بتانے کہ  اهل بھی نہیں ہے  ۔

دوسرو کو نیچا دکھانے کہ چکر میں ہم اپنے آپ کو اس قدر پستی  میں گر ا چکے ہے کہ ہم اپنا اصل کھو چکے ہے ۔

دوسرو پر انگلی اٹھانے سے بہتر

ہے اپنے گریبان میں جھانک لے کہ آپ کیا ہے اورآپ کی اوقات کیا ہے آیا آپ دو ٹکے کے تو دور کی بات ٹکے کے بھی ہے یا نہیں۔  ۔

دراصل انسان کی کوئی اوقات ہی نہیں ہوتی اسی لئے تو دوسرو کو اپنی باتوں سے اپنے عمل سے تکلیف پوھنچاتا  ہے

 اس سب سے پتا ہے کیا ہوتا ہے انسان کی سوچ اور اسکا کردار سامنے آجاتا ہے ہم سامنے والے کو اسکی اوقات بتا رہے ہوتے ہے

اس بات  سے انجان کہ در حقیقت ہم اپنا اصل  دکھا رہے ہوتے ہے کہ ہم کیسے ہے اور کیسے نہیں اس باٹ  سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ انسان کی کوئی اوقات ہی نہیں ہے تو دو ٹکے کیا اور دس ٹکے کیا۔

ماہ نور قاضی


Post a Comment

Previous Post Next Post