Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 4
Regzadat novel by Laiba Nasir Episode 4
۔ کسی چیز کو اسکی آخری شدّت تک چاہ کر بھی اسکی پیاس رہ جانے کو ریگ کہتے ہیں
ہیکلِ سلیمانی کی تباہی سے قبل ایک قبیلے کا نوجوان تھا جو پانی کی تلاش میں دریائے نیل تک آیا تھا۔۔ دریا تک پہنچنے کے بعد بھی وہ اپنی پیاس بجھا نہیں سکا کیوں کے اس نے کوئی آواز سن لی تھی۔۔ اسکے بعد کئی سال وہ اس آواز کی تلاش میں رہا نا اسکی پیاس بوجھی نا اسے وہ ملی جسکی وہ تلاش میں تھا۔۔ جب اسکی موت ہوئی تو وہ اس حالت میں تھا کے اسکے ہونٹ اور اسکی ایڑھیوں سے خون کی آخری بوندیں بھی ختم ہو چکی تھیں اور اس وقت بھی وہ اس آواز کی لڑکی کو تلاش کر رہا تھا۔۔
اسکی وحشت اور دیوانگی پر دریائے نیل کے قریب لوگوں نے اسے ریگزاد کا نام دیا تھا۔۔
4nd Episode Sp
اوہ خانہ خرابہ ہم کتنا دعا کیا کی تمہارا
ٹانگ ٹوٹ جائے۔۔ تمہاری کمر کی ہڈی چور چور۔۔ ہو جائے۔۔ تمہاری انگلی کے چھوٹے
چھوٹے ۔۔ چھوٹے۔۔ چھوٹے۔۔ چھوٹے اور چھوٹے۔۔
"امن زاد سعید خان کیوں میری ٹانگوں۔۔ کمر اور انگلیوں کی دشمن بنی ہوئی ہیں آپ۔۔ نا چیز نے کیا بگاڑا ہے آپکا۔۔
اس سے پہلے کے وہ اسکی انگلیوں کے مزید
چھوٹے ٹکرے کرتی روحیل نے دہل کر اسکی جانب دیکھا۔۔ اپنے بھائی سے نا ملنے کے
باوجود بھی بلکل اسی طرح دہشت گرد تھی یہ لڑکی۔۔
وہ سوچ کر رہ گیا۔۔
"مڑا۔۔ تمکو کتنی دفع بتایا انگریزی ہم کو نہیں آتی۔۔ پھر بھی تم ہمکو پڑھاتی ہے۔۔ اور آج تم بولا تم ٹیسٹ بھی لیگی۔۔
قاتل نینوں میں ڈھیروں ڈھیر پانی بھرے
مقابل کو گھائل کرنے کے پورا سامان کرتی وہ اسکے مقابل آ کھڑی ہوئی۔۔ وہ بدک کر پیچھے
ہوا۔۔
"میری حفاظت کر میرے
اللہ۔۔ زاد میرا قتل کر دیگا۔۔
وہ دل ہی دل میں اللہ
کو
پکارتا اپنے دل کی بدلتی حالت پر خوف زدہ ہوتا پہلو بدل گیا۔۔
episode to bohat achi thi par k maza a gaya pr choti hoti ha epi dil he nai bharta khair next episode ka intezar rahy ga
ReplyDeletebht he kmal talal ke asliyat samne ae na ae pr ye bnda konjh ko khud dur krey ga apny ap se is bt ke bht khushi hy mjhe aur ye begairt kb bhugty ga apni ke hue pta nhe sath woh alex n roman ***** kahen k....larki jo ayat prh rhe the n Allah ko bula rhe the us scen mein rona bhe a rha tha aur khushi bhe ho rhe the k ykeen ho ALLAH pe to aesa ho😍 is bndi ka ye sb bigar kr bhe kuch nhe bigar skta....Amanzad kmal ke bndi hy is novel ke JAN hy❤
ReplyDeleteStory bht achi ja rhi hy
ReplyDelete♥♥♥