Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3
Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3
"گڈ
اچھی بیویوں والاثبوت دیا ہے تم نے۔۔"
اس
کی تیاری پر ایک نگاہ ڈال کے خمار بھرے لہجے سے وہ مخاطب تھا۔۔
میرال
نے نظریں جھکالی شادی کے بعد آج پہلی بار وہ اس کے سامنے اتنا تیار ہوئی تھی اور
پھر عرشمان کی آنچ دیتی نگاہیں وہ سمجھ نہیں پارہی تھی۔۔۔
عرشمان
کے بڑھتے ہوئے قدم اس کے دل کی دھڑکن بڑھارہے تھے۔۔
میرال
کی نگاہیں قالین پر جمی تھیں جب اسے عرشمان کی سانسیں خود پر محسوس ہوئی۔۔
وہ
آرام سے جھکا اور اپنے ہونٹوں سے اس کے گال کو چھوا۔۔
میرال
کی دھڑکن کی رفتار تیز ہوئی۔۔
"رئیلی
کیوٹ۔۔"
اس
کے کان کے پاس سرگوشی کرتا وہ دور ہوتا تیار ہونے ڈریسینگ روم میں چلا گیا۔
میرال
کافی دیر تک اپنے دہکتے گال پر ہاتھ رکھے بیٹھی رہی۔۔
Beparwah Saiyaan By Filza Arshad Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Nice like real story.
ReplyDelete