Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 4
Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 4
ہیزل نے پوری قوت سے اسے
پیچھے دھکیلا تو وہ مسکرا اٹھا۔
"سو تو یہ بات ہے مسسز
غازیان آفریدی ،ویسے کونسی داغا بازی کی ہے آپ سے بھائی ہم تو اس بات پہ کنفیوز
ہیں آفندی کی لڑکی سے کونسا رشتہ نبھائیں دشمنی کا یا پھر بیوی کا۔"
وہ اسکی آنکھوں میں
جھانکتے بےباک تاثرات لیے سرتاپیر اسکے نقوش کو آنکھوں سے چھوتا بولا تو ہیزل شرم
سے کٹ کے رہ گئی۔
"امم میرے خیال سے دشمنوں
سے تو زندگی بھری پڑی ہے فلحال ایک بیوی کی ہی کمی ہے ،جوان دل ہے ،تنہائی ہے تو پھر۔۔۔۔"
اسکی ذومعنی باتیں ہیزل
کا دل چاہا وہ سب لحاظ بالاطاق رکھتے رونا شروع کردے۔
"میں اس نکاح کو مانتی ہی
نہیں ہوں ،تمہارا ٹریپ تھا نا وہ تم جان بوجھ کے اس کمرے میں آئے تھے۔"
ہیزل نے بنا سوچے سمجھے
سارا الزام اسکے سر کیا حالانکہ وہ سٹوروم میں اس سے پہلے ہی موجود تھا۔
"اف کوئی مرنہ جائے آپکی
اس معصوم ادا پہ۔"
غازیان نے ہیزل کا چہرہ
اپنے ہاتھ میں پکڑے زور سے جھٹکا تو اسے لگا اسکے جبڑے ٹوٹ چکے ہیں۔
"ویسے مجھے آپ پہ ترس بھی
آرہا ہے کیونکہ ان دوسالوں میں جو سب سے ناقص وجود اس گھر کا لگا ہے وہ آپ ہی تو
تھیں بیبی جی پر کیا ہے نا کہ راجو اگر آپ پر ترس کھائے گا تو اپنا دھندہ کیسے
نبٹائے گا۔"
انتہائی خباثت سے کہتے اس
نے ایک آنکھ دبائے ہیزل کو اشارہ کیا تو وہ جی جان سے کانپ اٹھی تھی۔
"چاہتے کیا ہو آخر تم۔"
وہ اسے پیچھے دھکیل گئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Wahoo super jitni shiddat se tareef ki Jay kam hai abi stating hai to agy kia zaberdast super amazing pleas next episode jaldi please
ReplyDelete