Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 4

Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 4

Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 4

Novel Name : Dasht E Arzoo
Writer Name : Uzma Mujahid
Category : Kitab Nagri Special

ہیزل نے پوری قوت سے اسے پیچھے دھکیلا تو وہ مسکرا اٹھا۔

"سو تو یہ بات ہے مسسز غازیان آفریدی ،ویسے کونسی داغا بازی کی ہے آپ سے بھائی ہم تو اس بات پہ کنفیوز ہیں آفندی کی لڑکی سے کونسا رشتہ نبھائیں دشمنی کا  یا پھر بیوی کا۔"

وہ اسکی آنکھوں میں جھانکتے بےباک تاثرات لیے سرتاپیر اسکے نقوش کو آنکھوں سے چھوتا بولا تو ہیزل شرم سے کٹ کے رہ گئی۔

"امم میرے خیال سے دشمنوں سے تو زندگی بھری پڑی ہے فلحال ایک بیوی کی ہی کمی ہے ،جوان دل ہے ،تنہائی ہے  تو پھر۔۔۔۔"

اسکی ذومعنی باتیں ہیزل کا دل چاہا وہ سب لحاظ بالاطاق رکھتے رونا شروع کردے۔

"میں اس نکاح کو مانتی ہی نہیں ہوں ،تمہارا ٹریپ تھا نا وہ تم جان بوجھ کے اس کمرے میں آئے تھے۔"

ہیزل نے بنا سوچے سمجھے سارا الزام اسکے سر کیا حالانکہ وہ سٹوروم میں اس سے پہلے ہی موجود تھا۔

"اف کوئی مرنہ جائے آپکی اس معصوم ادا پہ۔"

غازیان نے ہیزل کا چہرہ اپنے ہاتھ میں پکڑے زور سے جھٹکا تو اسے لگا اسکے جبڑے ٹوٹ چکے ہیں۔

"ویسے مجھے آپ پہ ترس بھی آرہا ہے کیونکہ ان دوسالوں میں جو سب سے ناقص وجود اس گھر کا لگا ہے وہ آپ ہی تو تھیں بیبی جی پر کیا ہے نا کہ راجو اگر آپ پر ترس کھائے گا تو اپنا دھندہ کیسے نبٹائے گا۔"

انتہائی خباثت سے کہتے اس نے ایک آنکھ دبائے ہیزل کو اشارہ کیا تو وہ جی جان سے کانپ اٹھی تھی۔

"چاہتے کیا ہو آخر تم۔"

وہ اسے پیچھے دھکیل گئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dasht E Arzoo Novel By Uzma Mujahid Episode 4 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇







































 پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

  1. Wahoo super jitni shiddat se tareef ki Jay kam hai abi stating hai to agy kia zaberdast super amazing pleas next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post