Mera Libas Hai Tu Novel By Saima Bakhtiyar Episode 16
Mera Libas Hai Tu Novel By Saima Bakhtiyar Episode 16
۔۔عروہ۔۔۔۔۔عروہ۔۔۔۔۔دروازہ
کھولو پلیز ۔۔۔
دستک پر دستک دیتا وہ عروہ کو پکار
رہا تھا۔۔۔
عروہ کی طرف سے کوئی جواب نہیں تھا
۔۔۔۔
اُس کا دل ڈوبنے لگا وسوسوں نے جنم
لیا تو اُس کے پورے وجود میں بے چینی بھر گئی۔
روم کی چابیوں کا گچھا اُس کے پاس
ہمیشہ رہتا تھا۔ اُس نے سائڈ ٹیبل کی دراز سے چابیاں برآمد کی اور لوک میں لگا کر
گھما دیں۔۔۔۔
لوک کھل گیا لیکن دروازہ نہ کھلا
اُس نے ہلکا سا دھکا مارا دروازہ زرا سا کھلا تھا وُہ اتنی ہی جگہ سے اندر داخل ہو
گیا ۔ عروہ دروازے کے ساتھ ترچھی پڑی تھی شائد دروازہ کھلنے سے وہ لڑھک کر گری تھی
۔۔
خون کی ایک پتلي لکیر اُس کی کلائی
سے بہتی ہوئی دور تک جا رہی تھی ۔ پاس ہی ایک بلیڈ پڑا تھا ۔۔۔
حشام کے دماغ نے کام کرنا بند کر دیا
تھا ۔
بنا کچھ سوچے سمجھے اُس نے عروہ کو
اپنی گود میں اٹھایا اور کمرے سے نکلتا سیڑھیاں اُترنے لگا ۔۔۔
ساتھ ساتھ وہ فرمان اور بابا کو
آوازیں دے رہا تھا۔
رات کے سناٹے کی وجہ سے اُس کی آواز
پورے گھر میں گونج رہی تھی۔
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
So sad ye episode se both dukh huwa urwa ke liye please please please please next episode jaldi please please
ReplyDelete