Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 12

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 12

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 12

Novel Name : Raah E Yaar Jab Mile
Writer Name : Iram Raheel
Category : Kitab Nagri Special

"اسیرہ کو تیار کرو.... کچھ دیر میں اس کا نکاح ہے...." ناجیہ پھپھو کو ان کی بات سن کر حیرت کا جھٹکا لگا تھا۔

"کیا... کس کے ساتھ...." انھوں نے دیکھا بھائی بلکل سنجیدہ تھے۔کچھ سمجھ نہ آیا تو بے ساختہ سوال کیا۔

"پتہ چل جائے گا.... تم جا کر تیاری کرو...."حامد بخت نے سنجیدگی سے کہا تو ناجیہ پھپھو مزید کچھ نہ پوچھ سکیں۔اور کمرے میں آ گئیں۔

"کیا ہوا..." بڑی اماں نے انھیں حیران پریشان آتے دیکھ کر پوچھا۔

"بھائی کہہ رہے اسیرہ کا نکاح ہے.... کچھ دیر میں.... تیاری کرو.... " ناجیہ پھپھو کو تو تیاری والی بات سمجھ نہیں آئی تھی۔بھلا انھیں کیا تیاری کرنی تھی۔

"کیا... "بڑی اماں کی حالت بھی ناجیہ پھپھو جیسی ہوئی تھی۔ان کی بات پر بے ساختہ کہا جیسے انھیں سننے میں غلطی ہوئی ہو۔اسیرہ نے بھی ناجیہ پھپھو کی بات سنی تھی۔خاموش چہرے کے ساتھ وہ انھیں دیکھ رہی تھی۔جانے اب قسمت اپنا کیا رنگ دکھانے والی تھی۔

"جی بھائی نے یہی کہا ہے...." ناجیہ پھپھو نے انھیں دوبارہ بتایا۔

"کس کے ساتھ ہے نکاح..." بڑی اماں نے پوچھا۔

"یہ نہیں بتایا..." ناجیہ پھپھو بیڈ پر بیٹھتے ہوئے بولیں۔

"ارے پوچھنا تھا نہ... " بڑی اماں کو بے چینی ہونے لگی۔

"آپ کو کیا لگتا ہے.... نہیں پوچھا ہو گا.... "بڑی اماں نے کہا تو ناجیہ پھپھو چڑ گئیں۔

"میں خود جاتی ہوں...." بڑی اماں نے اٹھتے ہوئے کہا۔اور آہستہ سے چلتیں باہر نکل گئیں۔ناجیہ پھپھو اسیرہ کو دیکھ کر گہری سانس بھر کر رہ گئیں۔کیا ہو رہا تھا اور کیا ہونے والا تھا سب کچھ سمجھ سے باہر تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 11 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇












































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

6 Comments

  1. Waho super zaberdast amazing intersting novel sepcheeless sachi jitni b tareef ho thori hai pleas pleas pleas next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. Outstanding novel by amazing writer can't wait for next epi super duper novel ja rha hai ab Maza ayega Salima begum ko hahaha😋

    ReplyDelete
  3. Hmesha ki tarah bahtreen likha.... Parh kar Dil kar raha tha k episode chalti jay 😃😃

    ReplyDelete
  4. You are a super duper bahtreen aaaalaaaaaaa outstanding writer and episode hamesha ki trhan laajwab

    ReplyDelete
  5. zabrdast bht ala...next episode ka intizar rhy ga...plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz plz next epi jldi upload krye ga

    ReplyDelete
  6. Rameen ko saxa milne chahiye aur babar ko rameen se mohabbat karne par pachtana chahiye

    ReplyDelete
Previous Post Next Post