Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 6

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 6

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 6

Novel : Taseer E Qurbat
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,Forced Marriage Based,

وہ گلابی شلوار قمیض میں بنا دوپٹے کے بھیگا وجود لیے اپنے دھیان باہر نکلی تھی۔

اور آ کر آئینے کے سامنے کھڑی ہو گئی اس کی ماں نے سمجھایا تھا کہ یہ بھی اس کا گھر ہے....

لیکن وہ واپس اپنے گھر جانا چاہتی تھی جہاں وہ تھی اس کی ماما اس کے بابا اور علی۔

لیکن علی کی طبیعت کا سوچتے اس کی آنکھیں نم ہوئیں اس نے اپنے بالوں کو دیکھا جو سمیرا بیگم ہی سوکھا کر سلجھایا کرتی تھی۔

اس نے انہیں خشک کیا تھا لیکن اب وہ سلجھ نہیں رہے تھے اس کی آنکھیں سرخ ہوئیں..... نظریں یک دم گردن پر موجود ان نشانوں پر گئی تھی۔

اس نے ہاتھ لگایا اور پھر اپنا چہرہ ہاتھوں میں دیتی پھوٹ ہھوٹ کر رونے لگی اس واقعے نے اس کے ننھے دماغ پر کافی اثر چھوڑا تھا۔

اسے اب تک کسی کی نظروں کی تپش خود پر محسوس نہیں ہوئی تھی۔

افشان جو پیچھے کھڑا اس کے ایک ایک عمل کو جانچ رہا تھا اس کے پھوٹ کر رونے پر اس کی طرف بڑھا۔

دماغ کی ابھری نسیں اس بات کا ثبوت تھیں کہ وہ برداشت کی حد پر تھا۔

اس نے اس کا رخ اپنی طرف موڑنے اسے اپنے حصار میں لیا تو وہ ساکت ہوئی۔

اس نے اپنی سانس روک لی تھی اور اپنا جسم ڈھیلا چھوڑ دیا تھا افشان نے ہونٹ بھینچے۔

کافی وقت درکار تھا اسے۔

اسے پیچھے کیا تو وہ لرزتے لبوں کو لیے نظریں جھکائے کھڑی تھی۔

اب شور کیوں نہیں مچایا؟ وہ جان گیا تھا کہ وہ اسے پہچان گئی ہے۔

رشتہ بدلنے کے بعد یہ پہلی گفتگو تھی ان کی۔

مجھے.... با... باہر جانا... ہے اس نے خوف کے زیرِ اثر کہا۔

کیوں..؟ میں کچھ کہہ رہا ہوں..؟ اس نے اس کے بالوں کی لٹ نا محسوس انداز میں اس کے کان کے پیچھے کی۔

اس نے سہمی نگاہیں اٹھا کر افشان کو دیکھا۔

افشان بلوچ نے ان ہرنی آنکھوں میں دیکھتے دم سادھا تھا..... وہ حسین تھی بےحد.... یا اسے لگ رہی تھی وہ نہیں جانتا تھا۔

با... بابا..... اس نے کہتے ہونٹ کاٹے تو وہ ہوش میں آیا۔

افشان نے آگے بھرتے اس کے بال پکڑے اور اس کا رخ شیشے کی طرف موڑا۔

ڈر لگ رہا ہے مجھ سے...؟ افشان نے پوچھا حالانکہ وہ اس کے وجود کی کپکپاہٹ محسوس کر سکتا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Awesome episode ❤❤it's characters and chemistry are just amazing

    ReplyDelete
  2. Sepcheeless zaberdast super amazing intersting maza ah giya please please please please please please next episode jaldi please please

    ReplyDelete
  3. Zabardast episode the

    ReplyDelete
  4. assalam o alikum ;please episode tora lengthy deya kary .......and novel is very good

    ReplyDelete
Previous Post Next Post