Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 9

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 9

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 9

Novel : Taseer E Qurbat
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,Forced Marriage Based,

تو آپ اس لڑکی کی بھی مدد کریں گے چُبھتے لہجے میں اس نے پوچھا۔

ظاہر ہے کچھ ہوتی ہیں تمہارے جیسی جنہیں خود کا دفاع کرنا نہیں آتا وہ اسے ایک اور طعنہ مار کر اٹھ گیا۔

تووہ بھی کمفرٹر غصے سے پھینکتی اٹھی اور بھاگ کر اس کے پاس گئی ناک کے نتھے غصے کی وجہ سے پھول گئے تھے۔

یہ ہمیں تم.... تم کہنا بند کریں..... نہیں تو اگلی بار ہم بھی غصے میں آپ کو "تم" بلائیں گے اس نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے اسے روک کر باور کروایا۔

افشان نے آنکھیں بڑی کرتے اسے پوچھا.... نظروں کو مفہوم صاف تھا..... واقعی...؟

جی ہاں...! ہم بھی کہیں گے شان تم اچھے نہیں ہو..... اور تم سے ہمیں نفرت ہے وغیرہ وغیرہ۔

انف......! وہ اسے جھنجھوڑنے بولا..... زیادہ زبان نہیں چل رہی تمہاری... ؟

نہیں ہم.... وہ.... اس کی بولتی اس کے غصے پر ایسے ہی بند ہو جاتی تھی۔

فریش ہو کر فوراً باہر آؤ اس کے کپڑے اسے تھماتے واش روم کی طرف اسے اشارہ کرتا بولا۔

لیکن آپ ہمیں تم نہیں بلائیں گے اب.... وہ پھر سے ضدی لہجے میں بولی۔

اور وہ کیوں...؟

کیونکہ ہمیں اچھا نہیں لگتا.... نہ آپ کا غصہ... اور نہ غصے میں ہمیں گھورنا.... نہ ہم پر چِلانا.... نہ ہمیں نظرانداز کرنا... وہ انگلیوں پر اسے گنواتی رات کی سٹویشن سے باہر آگئی تھی جو وہ چاہتا تھا۔

لیکن اسے مضبوط کرنا تھا.... وو کب ایسے اس پر انڈیپنڈنٹ رہتی۔

اوکے...! نہیں کہوں گا لیکن ٹھیک ہوتے ہی آپ واپس پڑھائی شروع کر رہیں ہیں دماغ بنا لیں۔

پڑھائی کا سنتے ہی اس کا حلق تک کڑوا ہو گیا تھا۔

شادی وادی کے بعد نہیں پڑھتے..... ناک چِڑھاتے آستین سے چھینک کے بعد ناک صاف کرتے بولی۔

مینیرز سیکھنے کی بھی سخت ضرورت ہے آپ کو راحمیہ بلوچ اس کی حرکت پر وہ آنکھیں سکیڑتا بولا....

اور...

شادی کی بھی خوب کہی.... جیسے بہت پتا ہو اپنے حقوق اور فرائض کا.... اس نے کہتے قدم باہر کی طرف بڑھائے اسے ایک نئی سوچ میں ڈوبا چھوڑ کر۔

تو ہمیں پڑھائی سے بچنے کے لیے اپنے حقوق و فرائض سیکھنے پڑے گیں ہممم..... ماما سے پوچھیں گے آج..... وہ سوچتی خود سے باتیں کرنے لگی کہ پڑھنا تو اسے کسی حال میں نہیں تھا۔

لیکن کچھ ہی دیر میں وہ اپنے حقوق و فرائض جان کر سُرخ گلابی ہونے والی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 9 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

7 Comments

  1. Offfff zaberdast super kia tareef karu alfaz nai sepcheeless episode please please next episode jaldi please please please please

    ReplyDelete
  2. Awesome episode 😍😍😍❤❤can't wait for next..

    ReplyDelete
  3. Bhaat umdhaa bhat zabardast .
    Bhat din bad lekin ab next ka wait krna bhat mushkil hy plz jaldi dijye ga next bhe.


    ReplyDelete
  4. Zabardast episode 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥👍👍👌

    ReplyDelete
  5. Awesome episode but too short....
    plz next episode jaldi😌

    ReplyDelete
Previous Post Next Post