Taleem Written By Tayyaba Mehdi

Taleem Written By Tayyaba Mehdi

Taleem Written By Tayyaba Mehdi

تحریر :  طیبہ مہدی

 عنوان: تعلیم

(علم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر تک-)

تعلیم کا مطلب ہے  شعور آنا

تعلیم حاصل کر کے انسان ایک ان پڑھ سے عقل مند انسان بن جاتا ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کا مقصد یہ ہونا چاہیے۔ ہم اپنے رب کے لٕیے علم حاصل کر رہے ہیں۔دنیاوی مقصد نہیں ہونا چاہیے۔یہ نیت ہونی چاہیے ہم علم حاصل کر کے اللہ کی مخلوق کی مدد کرے گے۔

نبی کریم صلی علیہ وسلم نے فرمایا ! جو دنیاوی غرض کے لیے علم حاصل کرے۔اس علم کا کوٸی فاٸدہ نہیں ہیں۔

تعلیم کا مقصد یہ نہیں ہےٕ صرف اپنی ذات کو فاٸدہ پہنچایاجاۓ۔ بلکہ تعلیم ہمیں زندگی کو اچھے طریقے گزرانےاوراپنے کردار کو مضبوط بنانے میں مدر دیتی ہےٕ۔

اور علم کو اپنی ذات تک محدود نہیں رکھنا چاہیے۔ بلکہ دوسروں تک پہنچانا چاہیے۔

تعلیم کا مقصد یہ بھی نہیں ہونا چاہیےکہ ہم تعلیم حاصل کر رہے ہیں تو نوکری کرے گۓ۔ جب تعلیم کا مقصد نوکری کا حصول ہو تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں۔

آج کے اس پرآشوب اور تیز ترین دور میں تعلیم کی ضرورت بہت اہمیت کی حامل ہےٕ۔چاہیے ذمانہ کتنا ہی ترقی کر لے حالانکہ آج کمپیوٹر کا دور ہےٕ ساٸنس اور ضنعتی ترقی کا دور ہےٕ مگر اسکولوں اور بنیادی تعلیم ڈاکڑی  اور محتلف جدید تعلیم حاصل کرنا آج کے دور میں لازمی تقاضہ ہےٕ۔

جدید علوم تو ضروری ہےٕ لیکن سب سے ذیادہ دینی تعلیم ضروری ہیں۔ساتھ ساتھ انسان کو انسانیت سے دوستی کے لیے اخلاقی تعلیم بھی بے حد ضروری ہٕے۔اس تعلیم کی وجہ سےذندگی میں خدا پرستی, عبادت, محبت,خلوص اور ایثار کے جزبات پیدا ہوتے ہیں۔

تعلیم کے لٕیےبہترین استاتذہ بھی ضروری ہےٕ۔ یہ نہیں کچھ کتابیں پڑھا کر اپنا فرض پورا کر دیا بلکہ استاتذہ وہ ہےٕ جو طلبا کی خفیہ صلاحیتوں کو بیدار کرتا یےٕ۔

لیکن افسوس ہمارے تعلیمی اداروں پر مفاد پرست تولہ شاہی کی طرح قابض رہا۔ ہمیں تعلیمی نظام کو بہتر بنانا ہو گا اور تعلیم کو فروغ دینا ہو گا تاکہ ہمارا ملک ترقی کرے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post