Mera Ishq Romantic Novel By Farwa Yousaf Episode 9
Mera Ishq Romantic Novel By Farwa Yousaf Episode 9
”زینب کیا لگتی ہے تمہاری؟“ اسے کمرے میں جاتا دیکھ وہ زینوں
تک آئی تھی۔
چند زینوں کے فاصلے پر کھڑا دوسان
رُخ موڑے ماریہ کو دیکھنے لگا جو نیچے کھڑی دریافت کر رہی تھی۔ ”تمہارا اسکی یوں
پرواہ کرنا۔اسے دلاسے دینا۔ اسکی ایک پکار پر دھوڑے چلے جانا۔ آخر رشتہ کیا ہے تم
دونوں کا؟“
”وہ دوست ہے میری۔ کم از کم ہمارے درمیان وہ رشتہ نہیں ہے
جس رشتے سے تم راتوں کو اپنے شوہر کو چھوڑ دونگ ہو سے ملنے جاتی ہو۔“ہاتھ پینٹ کی
جیبوں میں ڈالتا وہ تحمل سے بولا تھا۔ ”She is just an employee.۔“ وہ پلٹا کہ پھر رکا۔ ”اگلی بار مجھ سے سوال اس وقت کرنا جب تم
اس سوال کو پوچھنے کی اہل ہو۔خود گناہوں میں دھنسے لوگ دوسروں پر فتوے نہیں لگاتے۔“
”میں بیوی ہوں تمہاری۔“ اسنے مٹھیاں بھینچے سختی سے دہراتے
اسے باور کروایا تھا۔
”اور میں تمہارا شوہر ہوں جسے چھوڑ کر تم غیر مرد سے ملنے
جاتی ہو۔“
میرا عشق
فروا یوسف
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ