Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 4

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 4

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 4

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

امن اور دیا جو باہر شور کی آواز سن کر ابھی اٹھے تھے ۔۔۔

امن اپنی نیند کے بوجھ سے چور سرخی مائل آنکھوں سے اپنے بستر پہ ایک لڑکی کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔

کچھ نیند کی دوائی کا اثر تھا کہ اس کے حواس ابھی ٹھیک سے بحال نہیں ہوئے تھے ۔وہ اپنی پیشانی کو مسلتے ہوئے یہی سوچ رہا تھا کہ یہ لڑکی کون ہے۔؟اور اس وقت اسکے بستر پہ کر کیا رہی ہے ؟

جبکہ دیا تو اپنے سامنے اسی انسان کو دیکھ کر دنگ رہ گئی ۔۔۔جس کے ساتھ ابھی صبح ہی تو مڈبھیڑ ہوئی تھی۔۔۔

اس سے پہلے کہ وہ دونوں بستر سے اترتے دروازہ کھول کر سب نے اس کمرے میں ایک ساتھ دھاوا بول دیا ۔۔۔

دیا تو یوں برق رفتاری سے بستر سے باہر نکلی جیسے کسی بچھو نے کاٹ لیا ۔۔۔

"توبہ توبہ!!!

"کیسا زمانہ آگیا ہے "امن کی بڑی پھپھو اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے طنزیہ انداز میں بولیں ۔۔۔

" لڑکیوں کو زرا بھی اپنی عزت کی پرواہ نہیں ۔۔۔ہماری نظروں میں دھول جھونک کر کیسے ایک نا محرم مرد کے ساتھ اسکے بستر پہ ساری رات ؟؟؟؟

اللّٰہ معاف کرے بھئی "وہ دونوں کانوں کو ہاتھ لگا کر بولیں۔

انکی بات سن کر دیا کا دل کیا کہ زمین پھٹے اور وہ اس میں سما جائے ۔۔۔

اس کی ہمیشہ فراٹے بھرتی ہوئی زبان کو قفل لگ چکے تھے اس سچوئیشن میں ۔۔۔

آج وہ غلطی پہ تھی ۔۔۔کیسے وہ اتنا لاپرواہی کا مظاہرہ کر سکتی تھی ایک لڑکی ہوکر "؟

اس کے دل نے خودی اس میں عدالت لگائی ۔۔۔

مگر کوئی جواب نا پا کر وہ بھیگی آنکھوں سے اس لڑکے کی طرف مدد طلب نگاہوں سے دیکھنے لگی ۔۔۔

مگر مقابل تو اپنی سرخ ڈوروں والی خونخوار نظروں سے یوں گھور رہا تھا جیسے ابھی اس زندہ سلامت نگل جائے گا ۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 4 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

Previous Post Next Post