Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 6

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 6

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 6

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category :Kitab Nagri Special

بہرام نے جہاں آر بیگم کا مختلف مشینوں میں جگڑا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیا تو انہیں نے آہستگی سے آنکھوں کو وال کیا تھا ، ہ۔۔۔ا۔۔۔د۔۔۔ی

بہرام نے ان کے بکھرے الفاظ کو غور سے سنا جو آکسیجن کی وجہ سے صاف سنائیں نہیں دے رہے تھے ،

ہادی باہر ہے دعا کے پاس ،

د۔۔۔ع۔۔۔ا

جی م۔۔۔ج۔۔۔ھ۔۔۔ے

د۔۔۔ع۔۔۔ا

س۔۔۔ے

م۔۔۔ل۔۔۔ن۔۔۔ا

ہ۔۔۔ے

مجھے دعا سے ملنا ہے ،

جی ،

وہ باہر آیا تو دعا ہادی کو کندھے سے لگائے تھپتھپا رہی تھی ، جو یقیناً آٹھ چکا تھا ، نانو بیگم آپ سے ملنا چاہتیں ہیں ،

بہرام کی بات پر دعا کو لگا کے وہ خواب دیکھ رہی ہے ، اتنی عزت و احترام ،

جاؤ بیٹا ،

سلمان صاحب نے بیٹی سے کہا ، تو دعا ایک نظر بہرام کو دیکھ کر اندر داخل ہو گئی ،

سامنے ہی نانو بیگم بستر پر پڑی تھیں مختلف مشینوں میں جگڑی،

نانو جان آپ ٹھیک ہیں ؟ دعا نے ان کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھاما ہادی کو وہ اندر جانے سے پہلے بوا بیگم کو دے آئی تھی ،

د۔۔۔ع۔۔۔ا

جی نانو ؟

د۔۔۔ع۔۔۔ا

م۔۔۔ی۔۔۔ر۔۔۔ی

ب۔۔۔چ۔۔۔ی

دعا میری بچی ،

می۔۔۔ں۔۔۔جو۔۔۔کہو۔۔۔گی یا۔۔۔جو۔۔۔مانگ۔۔۔وں۔۔۔

میں جو کہوں یا مانگوں ،

وہ مجھے۔۔۔یہ۔۔۔دو

آپ مانگیں اگر میرے بس میں ہوا تو میں ضرور پورا کرو گی اسے ،

دعا کے دل کی دھڑکن تیز ہوئی تھی ،

کہیں نہ کہیں وہ جانتی تھی وہ کیا مانگنے والیں ہیں اس سے ،،،

دعا ۔۔۔میرے۔۔۔بہرام۔۔۔کی۔۔۔دلہن۔۔۔بن۔۔۔جاو

مجھے۔۔۔میرے۔۔۔نواسے۔۔۔کی۔۔۔خوشیاں۔۔۔۔اور۔۔۔ہادی۔۔۔کی۔۔۔ماں۔۔۔دے۔۔۔دو

انہیں نے امید بھری نظروں سے اسے دیکھتے کہا تھا ،

دعا ان کی بات سن کر چپ ہو گئی تھی ، وہ ہادی کی ماں تو دے سکتی تھی پر بہرام کی خوشیاں ۔۔۔

وہ کیسے انہیں ان کا نواسہ لوٹا سکتی تھی ؟

یہ اس کے اختیار میں نہیں تھا ، وہ کیسے ایک ایسے انسان سے محبت کرتی جو پہلے سے کسی اور کے سحر میں گرفتار تھا جو اسیر تھا کسی اور کی زلفوں کا ، جس کے دل میں کوئی اور تھی ،

دعا ، جہاں آر بیگم نے اس کے ہاتھ پر گرفت سخت کی ، دعا بتاؤ مجھے ؟؟؟

مجھے وقت چاہئے ، اس نے خشک ہوتے لبوں کو تر کرتے کہا تو جہاں آر بیگم کی آنکھوں کی چمک مانند پڑی تھی مگر ختم نہیں ہوئی تھی ، اُمید ابھی بھی باقی تھی ،،،


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 6 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇






ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post