Chand Aasmano Se Laapata Romantic Novel By Hina Asad
Chand Aasmano Se Laapata Romantic Novel By Hina Asad
"سر یہ ۔۔۔آ۔۔۔۔آپ ۔۔کی۔۔۔کیا
کر رہے ہیں
"
ماھی سہمی ہوئی ہرنی کے مانند
اس کی تھائی پہ بیٹھی پوری طرح کپکپا رہی تھی ۔۔۔
اس نے لرزتی پلکوں اور لڑکھڑاتی
ہوئی آواز میں بمشکل لفظ ادا کیے ۔۔۔
"اس تجوری کی چابی ڈھونڈھ رہا
ہوں
"
اس کی بھاپ اڑاتی ہوئی گرم
سانسیں ماھی کو اپنی گردن پر محسوس ہو رہی تھیں اس کارواں رواں کپکپا رہا تھاLucky کی نظریں اس کے نشیب و فراز
میں الجھی ہوئیں تھیں ۔۔۔
"سر ۔۔۔بہ۔۔۔بہت دیر ہوگئی
ہے ۔۔۔با۔۔باہر ۔۔میر۔۔۔میری کزن ۔۔ان۔انتظار کر رہی ہوگی ۔۔وہ کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں
بند کیے خشک لبوں پہ زبان پھیر کر بولی ۔۔۔
"میری پیاس بجھانے کے بعد ہی
رہائی مل سکتی ہے
"
"ادھر دیکھو ۔۔۔وہ اس کی خمدار
تھوڑی کو اپنی پوروں سے چھو کر اسکا رخ اپنی طرف موڑتے ہوئے سوالیہ انداز سے پوچھ رہا
تھا ۔۔۔
ماھی نے آنکھیں کھول کر جیسے
ہی نظر اٹھا کر اسے دیکھا ۔۔۔
اس کی براؤن اور گولڈن شیڈڈ
آنکھوں سے عجب سی روشنی پھوٹ رہی تھی ۔۔۔جو اسے اپنے سحر میں جکڑ رہی تھی ۔۔۔۔
مگر دل تو اس کی اتنی قربت
پہ اچھل کر حلق میں آپھنسا تھا۔۔۔
"س۔۔ سر ۔۔۔پلیز ۔۔۔مجھے
۔۔۔جانے دیں ۔۔۔ماھی نے اسکی تھائی سے اٹھنا چاہا ۔۔۔
مگر وہ ایسا نہیں کر پائی جانے کونسی کشش تھی اس میں کہ ماھی اپنی جگہ سے ایک انچ بھی نا ہل پائی ۔۔۔Lucky کے لب جیسے ہی ماھی کی صراحی دار گردن سے مس ہوئے ماھی کا سانس ساکن ہوا ۔۔۔اس نے اپنی فراک کو مٹھیوں میں زور سے جکڑ لیا ۔۔۔۔
4 Comments
Very interesting
ReplyDeleteInteresting novel 😍
ReplyDeleteShumail aur huzaifa p novel likho most romentic
ReplyDeletePlease likho afsana shumail huzaifa p jaldi
ReplyDelete