Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 13

Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 13

Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 13

Novel : Khar E Ishq
Writer Name : Fizza Ashraf
Category : Kitab Nagri Special

دیکھو لڑکی آئندہ ہمارے روبرو آنے سے بھی گریز ںرتنا ورنہ ہم سے برا کوئی نہیں ہو گا میر باریال خان نے گویا اسے وارننگ دی تھی۔۔۔آپ سے برا کوئی دیکھا بھی نہیں میں نے کہیں عین کبیر کی زبان بے ساختہ پھسلی تھی

اپنی حد میں رہو لڑکی تم ہمیں جانتی نہیں ہو اسی لیے فضول گوئی اختیار کر رہی ہو میر باریال خان کی انا جھنجھنا اٹھی تھی میں جانتی ہو آپ خان حویلی کے بڑے اور چہیتے وارث ہیں اسی لیے آپ کی اکڑ۔۔۔۔۔خاموش ایک دم خاموش اس سے آگے کوئی اور لفظ تم نے اپنی زبان سے نکال تو ہم گدی سے کھینچ دیں گے تمہاری زبان میر باریال خان نے اپنے بھاری ہاتھ اس کے منہ پر رکھتے اس کی بولتی بند کی تھی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Khar E Ishq By Fizza Ashraf  Episode 13 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post