Mere Humsafar Tujhe Kiya Khabar Romantic Novel By Zoya Ali

Mere Humsafar Tujhe Kiya Khabar Romantic Novel By Zoya Ali

Mere Humsafar Tujhe Kiya Khabar Romantic Novel By Zoya Ali

Novel Name : Mere Humsafar Tujhe Kiya Khabar
Writer Name: Zoya Ali
Category : ROMANTIC NOVELS,
Pages   :  425

میں ایک ہی بار پوچھوں گا ۔

عروبہ کو کیوں اغوا کیا ؟

آحل کا لہجہ اچانک ہی سخت ہو گیا ۔

کون عروبہ ؟

ساحر نے مسکراتے ہوئے پوچھا ۔

آحل کو اس کی مسکراہٹ زہر لگی تھی ۔ اس نے پوری قوت سے دو دھپڑ ساحر کو مارے ۔

ساحر کا سر چکرا کر رہ گیا ۔ آنکھوں کے آگے اندھیرا چھاتا محسوس ہوا ۔ ابھی وہ اس جھٹکے سے سنبھلا بھی نہیں تھا کہ احل نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کی انگلی اپنی گرفت میں لے کر پیچھے کو موڑ دی ۔ ہڈی چٹخنے کی آواز صاف سنائ دی ۔ ساحر کی چیخیں پورے تھانے میں سنائ دی پر ارمان کے آرڈرز تھے کہ کوئ بھی اندر نہیں آئے گا اس لیے سب نے کان لپیٹ لیے ۔ ارمان آگے بڑھا پر آحل کے گھورنے پر وہیں رک گیا ۔

ساحر اپنا ہاتھ آحل کی گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش کرتا چلاتا جا رہا تھا ۔

آحل نے اسکی دوسری انگلی پکڑی ۔

ساحر کی آنکھوں میں خوف ابھرا ۔

نہیں پلیز ! میں بتاتا ہوں ۔

ساحر نے درد کی شدت برداشت کرتے ہوئے بمشکل کہا ۔

اتنی جلدی یاداشت واپس آ گئ ۔ اب شروع ہو جاؤ ۔

آحل کا لہجہ سرد تھا اور ساحر کی انگلی اب بھی اس کی گرفت میں تھی ۔

اس نے مجھے تھپڑ مارا تھا اور میری بے عزتی بھی کی تھی پوری یونی کے سامنے ۔ اور اس ڈی ائ جی نے شجاع کے اڈے سے ڈرگز برامد کی تھی جس کی وجہ سے نقصان ہوا تھا بہت ۔۔۔۔۔

ساحر سانس لینے کو رکا ۔

آحل نے اسکی انگلی پیچھے کو موڑنا شروع کی ۔

نہیں پلیز ! میں بتا ۔۔۔ بتا رہا ہوں ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mere Humsafar Tujhe Kiya Khabar Romantic Novel By Zoya Ali is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post