Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Last Episode

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Last Episode

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Last Episode

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"بہت ذیادہ تھکان ہورہی ہے کیا۔"

آئے نور سمٹ کر اس کی گود میں سر رکھ کر لیٹ گئی تو شاہ میر نے تفکر بھرے لہجے میں استسفار کیا اور اس کے بال سہلائے‍

"ہاں نا بہت ذیادہ۔"

وہ بیچارگی سے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے بولی۔اس کی آنکھوں میں چھلکتی شرارت کو میر نے نہایت سنجیدگی سے دیکھا۔کچھ حد تک وہ سمجھ چکا تھا۔

"اور آپ کی اس تھکاوٹ کو مٹانے کا حل۔"

وہ دونوں ہاتھ سینے پہ باندھتے طنزیہ لہجے میں بولا۔نور اس کی بات پہ زیرِ لب مسکرائی اور انگلی سے اپنی پیشانی کی جانب اشارہ کیا تھا۔شاہ میر کے گھنی مونچھوں تلے عنابی لب دلکشی سے مسکرائے وہ بنا کسی وقت کی تاخیر کیے جھکا اور اس کی پیشانی کو محبت سے چھوا تھا۔وہ جی جان سے مسکرائی تھی۔

"اور کچھ ملکہ۔"

وہ اس کی آنکھوں کو دباتے ہوئے نرم لہجے میں بولا۔آئے نور اس کی بات پہ کھل کر ہنسی تھی۔

"اور آپ کے ہاتھ کی کافی سٹرونگ والی جو آپ پیتے ہیں۔"

وہ جو اسی آفر کے انتظار میں تھی فوراً اچھل کر اپنی جگہ پہ بیٹھی اور معصومیت سے آنکھیں پٹپٹاتے ہوئے بولی۔

"آپ کچھ ذیادہ نہیں پھیل رہی محترمہ۔چلیں اٹھیں کافی بنا کر لاتے ہیں مل کر۔"

وہ اس کی کلائی تھام کر کھڑا کرتے ہوئے بولا۔نور فوراً سے پہلے جانے کیلیے تیار ہوگئی۔میر نے خشمگین نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا جس کی طبیعت کچھ سیکنڈز میں بلکل ٹھیک ہوچکی تھی۔

"کہاں ہے اب آپ کی تھکاوٹ اور وہ کمر میں درد جو بہت شدت سے ہورہا تھا۔"

وہ اس کی جلد بازی پہ تمسخرانہ انداز میں مسکراتے چوٹ کرتے ہوئے بولا۔آنکھوں میں واضح تنبیہہ تھی۔آئے نور اپنے پکڑے جانے پہ میسنی سی ہنسی ہنس دی۔

"وہ تو آپ کے اتنی محبت سے آفر کرنے پہ ہی اڑنچھو ہوگئی۔اب میں آپ کو انکار تھوڑی نا کروں گی۔"

وہ اپنے لہجے میں مسکینیت سموئے احسان کرنے والے انداز میں بولی۔شاہ میر اس کی چالاکی پہ اسے دیکھ کر رہ گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Last Episode is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



















































































































































































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. السلام و علیکم!
    آج میں نے آپکا ناول ریڈ کیا بہت زبردست رہا ماشآاللہ سے۔جیسے آپ نے معاشرے کی برائیوں کے متعلق لکھا آئی ہیو نو ورڈز۔اٹس جسٹ امیزنگ۔ثمینہ کا کردار آج کل بہت سی عورتیں ایسی ہیں جو اپنی اور گھر والوں کی عزت کی پرواہ کیے بغیر کسی بھی حد تک گر جاتی ہے۔خیر اس کا انجام بہت اچھا دکھایا آپ نے کچھ اس کا بھی رشتوں کیلیے ترسنا بنتا تھا۔قاسم نے بہت اعلیٰ ظرف دکھایا ہے۔مجھے اس کیلیے اور نور کیلیے بہت برا محسوس ہوا وہ تو اپنے بڑوں کی وجہ سے بکھر گئے بچپن سے۔درست کہتےہیں جو باہر سے جتنا کھلکھلاتا ہوا ہوتا ہے وہ اندر سے اتنا ہی ٹوٹا بکھرا ہوتا ہے۔شاہ میر جس نے اپنے ہر رشتے کی قدر کی انہیں سنبھالا وہ تو ون مین آرمی والی خصوصیت رکھتا تھا۔صبا نے بہت سفر کیا ہے۔شہریار نے بھی حتیٰ کہ ہر کردار کہی نا کہی برداشت کرتا آیا ہے مگر آپ نے اختتام میں سب کوخوش رکھا کر ہمیں بھی خوش کردیا۔تمام کپلز تعریف کے قابل تھے پھر چاہے وہ شاہ میر آئے نور ہو یا قاسم فزین یا پھر شہریار اور صبا۔مغیث نے بکھری ہوئی یشفہ کو سنبھال کر بھی بہت اہم کردار ادا کیا کہانی میں۔مختصر کہوں تو آل ان ون پیس تھا ماشآاللہ سے۔اللہ پاک آپ کو مزید
    کامیاب کرے آمین ثم آمین اور آپ خوش رہیں۔ اور ایسے ہی کامیابی سمٹتی رہیں پیاری رائٹر۔❤

    ReplyDelete
  2. السلام علیکم ❤️❤️
    آج کی ایپی سوڈ پڑھی۔۔۔۔۔کمال بہت عمدہ❤️ کیسے اتنی خوبصورتی سے سب کرداروں کو لے کر چلی آپ اور آخر میں انہیں سمیٹا شاندار 🤩🤩
    میرے پاس الفاظ نہیں ہیں💥
    جتنی تعریف کروں کم ہے 💖
    ایک اور بہترین اور عمدہ سفر اپنے اختتام کو پہنچا 😍
    سب کرداروں کے ساتھ بخوبی انصاف کیا۔🤩
    یہ ناول ایک ماسٹر پیس تھا💖
    مجھے وہ سینز بہت اچھے لگے نور اور قاسم کے دونوں بہن بھائی کا پیار
    قاسم کی اس وقت کی حالت نور سے ملنے کے لیے تڑپنا۔
    سچی میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔۔😮‍💨😕♥️
    ایک بہن بھائی کا پیار ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔۔اس ناول میں ایک دو لوگوں کو چھوڑ کر سب نے ساری زندگی دکھ برداشت کیے بہت سفر کیا اور آخر میں انہیں خوشیاں نصیب ہوئیں۔۔۔۔🙂🌝
    ثمینہ رجب راؤ جتنے بھی ایسے کردار تھے سب اپنے انجام کو پہنچ گئے ان کو ان کے کیے کی سزا مل گئی۔۔۔
    آخر میں تھوڑا افسوس ہوا ثمینہ کے لیے جس نے ایک عورت ہو کر دوسری عورت کی زندگی برباد کی حسد کھا گیا جسے اور آخر میں اس کے ہاتھ بھی کچھ نہیں آیا سوائے بدنامی اور زلت کے اپنی سگی اولاد کو بھی کھو دیا
    اللّٰہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو نیک ہدایت دے آمین ☹️
    راؤ کا کردار سہی اپنے اختتام کو پہنچا۔۔ویری ویل دن بہت اچھا کیا شاہ میر نے جو اسے پولیس کے حوالے نہیں کیا بلکہ خود ہی اوپر پہنچا دیا ایسے لوگوں کے ساتھ یہی ہونا چاہیے۔🙂🥺
    ان کی دادی کو کیوں مارا آپی دل اداس ہو گیا یار بہت💔💔💔
    آخر پر ہمارے پیارے سے کپلںز ہر اپنی مثال آپ تھا۔۔کوئی بھی کم نہیں کسی سے❤️❤️
    شہریار کے کردار کو پڑھ کر لگا واقعی ہی ابھی اچھے لوگ ہیں دنیا میں❤️ جیسے اس نے صبا سے خاموش محبت کی پھر اس کی عزت کے لیے ہر بات خود پر لے گیا شانزے کو باپ کا پیار دیا بہت کمال ❤️❤️🌞
    قاسم فزین❤️
    یشفہ مغیث ❤️🌞🤩 ان کے کردار بہت نٹ کھٹ تھے قاسم نے جس کے ساتھ بھی پنگا لیا بہت مزا آیا۔۔۔یہ دونوں بھائی تو اس ناول کی رونق❤️🌞
    قاسم دکھی ہوتا تھا تو ہم بھی اداس ہو جاتے تھے 🥹😕
    شاہ میر اور آئے نور یہ تو ناول کی جان ہیں
    میں اس کردار کو بہت یاد کرنے والی ہوں سیریسلی اور میرا دل بہت اداس ہو رہا ہے
    افففف شاہ میر کا عشق آنے نور سے اس کے کیئر کرنے کا انداز اس کا ڈانٹنا غصہ کرنا میں کیا کیا لکھوں اس پر پوری کتاب بن جانی ہے آلویز فیورٹ کریکڑ❤️🥹💥💥 دونوں کی بہت یاد آئے گی 🥲🥲🥲
    اور آخر پر جیسے نور نے ہمارا دل خوش کیا نا قسمیں بلائیں لینے کو دل کر رہا ہے چھا گئی شہزادی😍🙈🙈
    شاہ میر کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی ٹرپل خوشی💥💥💥
    ٹرپل سنچری😂😂😂
    دل اداس ہو گیا میرا اب میں بہت یاد کروں گی 🥺🥲
    یہ ایک بہترین وقت تھا اور سب نے بہت انجوائے کیا بہت مس کریں گے💔💔💔
    امید ہے آپ کی بہت جلد واپس ہو گی ایک نئے اور اچھے انداز کے ساتھ انشاء اللہ🥹
    اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ایسے ہی اچھا اچھا لکھتی رہیں بہت ساری کامیابیاں ملیں آمین❤️❤️❤️🥺

    ReplyDelete
  3. Zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ jitni b tareef Karu Sachi alfaz nai

    ReplyDelete
  4. Justt awesome novel..i can'T express in words..it takes ny heart..just love it

    ReplyDelete
  5. Assalam alaikum ye novel bada zabardast tha aur iske saare kirdaar bhottt acche the ye kahani dil ko chu gyi hero ki personality itni zabardast batate hai k no jawan baccho k zehan mai aisa hi ideal rhega jaise shahmir kamm umar ladkiya khawabo ki duniya mai rheti hai aapki novel bhottt acchi hai

    ReplyDelete
Previous Post Next Post