Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 28
Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 28
"میری ایک بات تم کان کھول
کر سن لو میری خواہشات کا قتل کرنے والے بہت جلد سہرا باندھ کر آؤں گا اور پورے حق
سے لے کر جاؤں گا اور اگر کسی نے روکنے کی کوشش کی تو بغیر لحاظ کیے اس کا منہ بھی
توڑ دوں گا۔"
وہ تمام لحاظ بالائے طاق رکھتے
اگلے پچھلے تمام بدلے اتارتے دانت کچکچاتے ہوئے بولا۔شاہ میر نے ستائشی انداز میں بھنویں
اچکائی تھی۔
"یہ تم مجھے کہ رہے ہو نا۔"
شاہ میر اس کے دونوں شانوں
پہ ہاتھ جماتے آنکھوں میں سرد سا تاثر لیے برفیلے لہجے میں بولتے سوالیہ انداز میں
بولا۔اس کی گرفت خود پہ مضبوط ہوتے دیکھ قاسم کی رہی سہی ہمت بھی جواب دے گئی۔
"میری اتنی مجال جو میں ایسے
الفاظ بول کر آپکی شان میں گستاخی کروں بادشاہ سلامت۔"
وہ معصومیت سے آنکھیں پٹپٹاتے
اس کا گال چومتے محبت سے بولا۔اس کی حرکت پہ شاہ میر کے چہرے کے عضلات تنے وہی فزین
نے پورا منہ کھولے سکتے کی کیفیت میں اس کی جانب دیکھا اور اس کی ہمت پہ عش عش کرتے
دل ہی دل میں داد دے اٹھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 please next episode jaldi please
ReplyDeleteBewaqof ysfa rao k hth lgne k program he bechara mugees
ReplyDelete