Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 24

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 24

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 24

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"کیا ہوا آپکو میر۔"

وہ مستفسرانہ انداز میں متفکر سی بولی۔شاہ میر نے بمشکل مسکراتے نفی میں سر ہلایا۔

"نہیں کچھ نہیں آپ اٹھو یہاں سے۔میں بس دس پندرہ منٹ آرام کروں گا سر میں کچھ درد ہے میرے۔"

وہ اپنی پیشانی مسلتے ہوئے بولا۔نور کو تسلی نا ہوئی تو وہی بیٹھی رہی۔

"میں آپ کے شوز اتار دیتی ہوں آپ جھکیں گے تو ذیادہ درد ہوگا نا۔"

وہ اس کا درد اپنے دل پہ محسوس کرتے بھرائے لہجے میں بولی۔اس نے آج سے قبل کبھی بھی شاہ میر کو یوں ڈھیلا ڈھالا نہیں دیکھا تھا ناجانے کیا بات تھی جو اس نے اپنے سر پہ سوار کرلی تھی۔

"اونہوں اٹھیں یہاں سے۔آئندہ سوچیے گا بھی مت اس بابت۔میں ہر چیز کی اجازت دے دوں آپ کو مگر آئندہ میرے جوتوں کو ہاتھ لگانے کے بارے میں سوچیے گا بھی مت مجھے بلکل گوارا نہیں ہے یہ بات۔"

وہ سختی سے اسے ٹوک اٹھا مگر وہ بھی ہٹ دھرم بنی وہی بیٹھی رہی۔

"اوکے آئندہ سے نہیں سوچوں گی مگر ابھی اتار دیتی ہوں نا۔"

وہ ڈھیٹ بنی وہی بیٹھی رہی اور بیچارگی سے بولی۔شاہ میر نے ایک کڑی نگاہ اس پہ ڈالتے جھٹکے سے اسے اپنے مقابل کیا۔

"ناٹ ایٹ آل سن شائن۔"

وہ اپنے تسمے کھولتے جوتے ایک جانب رکھتے کندھے اچکاتے ہوئے بولا اور اس کے ہاتھ کی پشت کو لبوں سے چھوا تھا۔

"آپ کی یہی باتیں مجھے آپ سے محبت کی ساری حدود توڑتے عشق کرنے پہ مجبور کرتی ہیں کیا خیال ہے پھر عشق ہونے دیا جائے یا یہی پہ فل سٹاپ لگا دیا جائے۔"

وہ اس کے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں میں انگلیاں الجھاتے گھمبیر لہجے میں بولا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 24 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

  1. Zaberdast super offf kia tareef Karu super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    ReplyDelete
Previous Post Next Post