Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 5

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 5

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 5

Novel : BaBy Girl 
Writer Name : Noor E Arooj
Category : Kitab Nagri Special

"مس جعلی ڈاکٹر یہ تم رات کے وقت آلؤں کی جانشیں خیریت سے بنی ہوئی ہو؟" بازل ضروری کال سننے کے لیے باہر نکلا تو اسے عروش سامنے لان میں بیٹھی دکھائی دی، وہ کال سے فارغ ہوتا اس کی جانب بڑھ آیا۔

"ہاں تم جیسے بن مانس کے ساتھ سارا دن گزار لیا ہے ظاہر سی بات ہے کوئی تو جانوروں والی خصوصیات آئیں گی ہی ناں" عروش جو آج اس کا اخلاق دیکھ کر اس کے بارے میں کچھ اچھا سوچ رہی تھی اس پل ساری سوچ پر لعنت بھیجی تھی۔

"گستاخ لڑکی بن مانس کسے کہا ہے تم نے؟ تمہارے سامنے ایک قابل آفیسر کھڑا ہے" بازل نے تیکھے چتون اسے گھورا تو وہ قابل پر اسے سر تا پیر دیکھ کر رہ گئی۔

"اسی کو جس نے چند لمحے پہلے مجھے جعلی ڈاکٹر کہا ہے" اتنی مشکل سے تو میڈیکل کیا تھا اس بیچاری نے اور جنابِ وعلیٰ کتنے مزے سے اسے جعلی کہہ رہے تھے۔

"ہاں تو کیا جھوٹ کہا ہے، اپنی شکل دیکھو اور ایمانداری سے بتاؤ لگتی ہو ڈاکٹر کسی اینگل سے؟ لگتا جیسے ایف ایس سی کر کے میرے سامنے کھڑی ہوگئی ہو" اس کے نازک سے سراپے اور چھوٹی ہائیٹ پر طنز کیا تو عروش کے سر پر لگی۔

"میں تو چلو ایف ایس سی لگتی ہوں خود کو کبھی آئینے میں دیکھا ہے؟ کہاں سے میجر لگتے ہو ایسے لگتا کسی چلغوزے کو یونیفارم پہنا دیا ہو" عروش جو چند لمحے پہلے تک آنے والے دنوں کو سوچ کر غمگین ہورہی تھی اس پل سب بھول چکی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 5is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post