Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 29

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 29

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 29

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

پاگل کررہی ہیں آپ مجھے سن شائن۔

وہ انگوٹھے کی مدد سے اس کے دائیں گال کو سہلاتے بوجھل لہجے میں بولا۔آئے نور نے آنکھیں میچی تھی۔شاہ میر نے ڈریسنگ کے دراز سے سرخ رنگ کی مخملی ڈبیا نکالتے اس میں سے دو کنگن نکالے جس پہ شیمپئن رنگ کے موتی لگے ہوئے تھے۔اس نے ایک مسکراتی نگاہ اس کی بند آنکھوں پہ ڈالی اور ان چوڑیوں کو اس کی کلائی کی زینت بنایا تھا۔اس کی انگلیوں کا لمس اپنی کلائی پہ محسوس کر آئے نور نے دھیرے سے آنکھیں واں کی تو وہ گہری پرتپش نگاہوں سے اسی کی جانب متوجہ تھا۔

ان آنکھوں کو میری موجودگی میں بند مت کیا کریں نا ہی میچا کریں مجھے ان آنکھوں میں ہمہ وقت اپنا عکس دیکھنا اچھا لگتا ہے۔اس نے بھاری لہجے میں بولتے ہولے سے اس کی گھنی پلکوں کو چھوا تو اس کی لزرتی پلکیں سرخ عارض پہ سایہ فگن ہوتے اپنا حصار بنا گئی تھی۔

میر۔

وہ اپنے لبوں پہ زبان پھیرتے ہوئے بےچینی سے بولی۔شاہ میر نے ٹھوڑی کی مدد سے اس کا چہرہ اپنے مدِ مقابل کیا اور ایک گہری نگاہ اس کے سرخ لبوں پہ ڈالتے نگاہوں کا زاویہ بدل لیا۔

مت لیا کریں ان لبوں سے میرا نام۔جانتی ہیں کیا ہوتا ہے مجھے آپ کے منہ سے اپنا نام سن کر آپ پہ بےتحاشہ پیار آتا ہے اور اتنا پیار آتا ہے کہ بس اسے سننے کی ہی آپ میں سکت نہیں ہے برداشت کیسے کریں گی۔

وہ اس کے گال پہ ہولے سے انگوٹھا پھیرتے گھمبیر لہجے میں بولا۔اس کے سانسوں کی تپش اپنی ناک پہ محسوس کر آئے نور نے مٹھیاں بھینچی تھی۔کچھ بولنے کی تو اس میں ہمت بچی نہیں تھی۔ایسا محسوس ہورہا تھا کہ گویا اس کے وجود سے کوئی آہستہ آہستہ جان نکال رہا ہو۔

دیوانہ کررہی ہیں آپ مجھے۔اسیر کرلیا ہے آپ نے مجھے اپنا۔رات کو سوتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے ڈرائیونگ کے دوران آفس میں حتیٰ کہ ہر جگہ فقط ایک چیز کا نشہ میرے سر چڑھ کر بولتا ہے آپ کا نشہ جو اس قدر جان لیوا ہے کہ میرے وجود میں اترتے مجھے پاگل کررہا ہے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 29 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

2 Comments

  1. Mashallah
    But when next episode will upload

    ReplyDelete
  2. Super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹❣️😘😘 please next episode jaldi please

    ReplyDelete