Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 31

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 31

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 31

Novel : Paiman E Wafa 
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"کونسی رسم کیسی رسم بھائی ہمیں تو ایسی کسی رسم کے بابت علم نہیں جہاں تم جیسے انتہائی درجے کے لوفر یوں میاں بیوی کی پرائیوسی میں گھستے اس میں خلل ڈالیں۔جاؤ یہاں سے بھائی۔معاف کرو ہمیں۔"

قاسم نے کفگیر اس کی جانب اچھالتے دانت کچکچاتے استفسار کیا۔دل تو چاہ رہا تھا اس کا سر پھاڑ دیں۔موڈ کا تو ویسے بھی ستیاناس ہوچکا تھا۔

"بھابھی جان دیکھ لیں آپ بھائی کو۔ایسے ظلم کرتے ہیں مجھ پہ۔اب مجھ جیسے معصوم کو رومانس کا آڑ بھی نہیں پتہ اور یہ مجھ پہ ایسا گھناؤنا الزام لگارہے ہیں۔"

وہ معصومیت کے تمام ریکارڈ توڑتے مصنوعی روہانسی شکل بناتے ہوئے بولا ساتھ ہی ترچھی نگاہوں سے قاسم کو دیکھتے آنکھ دبائی تھی۔وہ اس کی حرکت پہ سلگ کر زور زور سے چائے میں چمچ ہلانے لگا۔

"قاسم وہ بیچارہ ملنے آیا ہے مجھ سے آپ کم از کم مہمان کا ہی لحاظ کرلیں آئندہ آپ اسے کچھ نہیں کہیں گے کیونکہ اب سے یہ میرا چھوٹا بھائی ہے اور اپنی یہ بیہودہ گفتگو کم از کم کسی کے سامنے تو بند کرلیا کریں۔"

وہ مغیث کو کرسی پہ بیٹھنے کا اشارہ کرتی خود تن فن کرتی اس کے قریب پہنچی اور کچن بکھیرنے میں مصروف قاسم کے کان کے قریب جھکتی افسوس کرنے والے انداز میں بولی جسے کسی آئے گئے کا بھی لحاظ نہیں تھا۔ناجانے کس سے بےشرمی کی کلاسز لے چکا تھا۔قاسم نے اس کی بات پہ گہری نگاہوں سے اس کی جانب دیکھتے بروقت اسے اپنے قریب کرتے اس کے گال پہ محبت کی شدت بھری مہر ثبت کی تھی۔فزین کی آنکھیں اس کی جرأت پہ کپکپا کر رہ گئی جبکہ جسم کا سارا خون سمٹتے چہرے پہ آسمایا تھا۔اس نے بمشکل مسکراتے ہوئے مغیث کی جانب دیکھا۔

"وہ دیکھو تمہارا بھائی جس شریف النفس کو رومانس کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے کیسے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ہمارا رومانس انجوائے کررہا ہے۔"

وہ مغیث کے ادھ کھلے منہ کی جانب چوٹ کرتے ہوئے رعونت ذدہ لہجے میں بولا۔فزین نے غصے میں اس کے پیر پہ پیر دے مارا جبکہ مغیث اس کی بات پہ کانوں کو ہاتھ لگاتا رہ گیا‍۔

"استغفراللہ استغفراللہ جھوٹ بولنے والا تیرا منہ کالا۔"

وہ آنکھوں کو میچتے کانوں کو ہاتھ لگاتے توبہ کرنے والے انداز میں بولا تو قاسم اور فزین دونوں اس کی اداکاری پہ عش عش کر اٹھے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Paiman E Wafa Romantic Novel By Aan Fatima Episode 31 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇











































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Interesting super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 shameer best carcter super please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post