Mohabbat Ki Deewangi Romantic Novel By SM Writer

Mohabbat Ki Deewangi Romantic Novel By SM Writer

Mohabbat Ki Deewangi Romantic Novel By SM Writer

Novel Name : Mohabbat Ki Deewangi
Writer Name: SM Writer
Category : ROMANTIC NOVELS,

میں تصبیہا سے نکاح کرنا چاہتا ہو ابھی اور اسی وقت، اگر آپکو کوئی اعتراض نہ ہو تو ۔۔۔۔۔موصب ان کی بلکل اعتماد سے بولا

کچھ دیر تو حبیب صاحب اس کا منہ دیکھتے رہے ۔انھیں خاموش دیکھ کر موصب بولا

انکل کچھ تو بولیں ۔

تم ایموشنل ہورہے ہو بیٹا ،یہ ممکن نہیں ہے۔

انھوں نے منا کیا

کیوں ممکن نہیں ہے ۔۔۔(وہ بزید تھا )

بیٹا ایسے معاملے جلدبازی میں نہیں ہوتے ۔تمہارے اور ہمارے اسٹیٹس میں بہت بڑا گیپ ہے جو کبھی نہیں بھر سکتا ۔انھوں نے موصب کو سمجھانے کی کوشیش کی.

یہ بات میں آپ سے کرنے والا تھا مگر پھر پتا چلا کہ آپ نے اس کی شادی تے کردی ہے اس لیے چپ ہوگیا ۔

وہ بھی اپنی بات پر قائم تھا۔

پلیز۔۔۔آپ کو مجھ سے کبھی کوئی شکایت نہیں ہوگی۔۔۔۔بہت زید کرنے پر وہ راضی ہوگئے

آپ نکاح کی تیاری کریں میں موم ،ڈیڈ کو بلواتا ہوں ۔

فتح کے اثار اس کے چہرے سے واضع تھے۔

موصب نے اپنے ڈیڈ کو کال کرکے سب کچھ بتادیا ۔ایک گھنٹے میں اس کے گھر والے تصبیہا کہ گھر پہنچے ۔ حبیب صاحب سے ملاقات کے بعد انھیں وہ لوگ بہت پسند آئے ۔

حبیب صاحب تصبیہا کہ پاس آئے تو وہ ان کہ گلے لگ گئی ۔۔۔۔

نہیں بیٹا دل چھوٹا نہیں کرتے ،اللہ بہت مہربان ہے ۔وہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا ۔

انھوں نے تصبیہا کا سر سہلاتے ہوئے کہا

آپ پریشان مت ہوئیں بابا ،میں بلکل ٹھیک ہوں ۔بس آپ پریشان نا ہوں ۔

تصبیہا ان کے چہرے کو دیکھتے ہوئے بولی

بیٹا میں نے تمہارا نکاح طے کیا ہے آج ہی ہوگا ،تمہاری کیا رائے ہے ۔انہوں نے ایک آس سے پوچھا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mohabbat Ki Deewangi Romantic Novel By SM Writer is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


For Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post