Pyara Dard Romantic Novel By Meeshi Sheikh

Pyara Dard Romantic Novel By Meeshi Sheikh

Pyara Dard Romantic Novel By Meeshi Sheikh

Novel Name : Pyara Dard
Writer Name: Meeshi Sheikh
Category : ROMANTIC NOVELS,

آپی وہ مجھے طلاق دے چکا ہے، میں نے خود اپنی خوشی سے نہیں چھوڑا اسکا گھر....

ثنا نے تھکے ہوئے لہجے میں کہا.

اسے یہاں آئے ابھی دو دن ہی ہوئے تھے،ماں باپ تو اسکی واپسی کو قسمت کا لکھا سمجھ کر چھپ چھپ کر رو رہے تھے پر اسکی بڑی بہن نمرہ کچھ بھی سننے اور سمجھنے کو تیار ہی نہ تھی وہ بہن کو ہی جھوٹا سمجھ رہی تھی، اسے اسکا وجود کاٹنے سا چبھ رہا تھا.

بکواس مت کرو.... کوئی طلاق نہیں دی اس نے، وہ دے ہی نہیں سکتا، جھوٹ بول رہی ہو تم، اگر کوئی اور چکر ہے کسی اور کے چکر میں ایسا کر رہی ہو تو ابھی بھی وقت ہے باز آ جاؤ.....

ایسی لڑکیاں کہیں کی نہیں رہتیں....

سمجھی... ؟

نمرہ نے گویا اک زہر آلود خنجر اسکے سینے میں اتارا.

درد کی شدت ایسی تھی کہ وہ کراہ بھی نہ پائی.

دوسرے کمرے میں بیٹھا بہنوئی سب بخوبی سن رہا تھا اور مٹھیاں بھنچے بیٹھا تھا، اسے اپنی بیوی کی کم ظرفی پہ غصہ آ رہا تھا پر اس وقت کچھ بولنا مناسب نہ تھا.

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Pyara Dard Romantic Novel By Meeshi Sheikh is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post