Shararti News Reporter Romantic Novel By Husn e Kanwal

Shararti News Reporter Romantic Novel By Husn e Kanwal

Shararti News Reporter Romantic Novel By Husn e Kanwal

Novel Name : Shararti News Reporter
Writer Name: Husn e Kanwal
Category : ROMANTIC NOVELS,
Pages   :  278

صبح سویرے اٹھتے ہی اُس نے اپنے والد کے نیوزچینل جانے کا اراده کیا تھا...بلڈنگ میں ماسک لگاےؔ وه حُسنِ سراپا داخل ہوا ...جس کے گولڈن بال چمک رہے تھے... اور اس کی نشیلی آنکھیں دوسروں کو خود اپنی جانب مائل کر رہی تھیں...

سب گڈ مورنگ سر ٖ گُڈ مورنگ سر کرنے لگے...وه زیاده کسی سے بات کرنا پسند نہ کرتا تھا اِس لیےؔ صرف سر ہلاکر اثبات میں گُڈ مورنگ کا جواب دے رہا تھا...وه ڈائرک اپنے والد کے آفس جانے کا ارداه رکھتا تھا...مگر قسمت سے لفٹ آج کام ہی نہیں کر رہی تھی...اِس لیےؔ پانچ منزلہ سیڑھیاں چڑھنی پڑیں...پھر جب سانس لینے کے لیےؔ پانچویں منزل پر روکا تو وہاں سامنے نظر پڑی....بس نظر پڑنا تھا کے چہرے پر مسکراہٹ بیکھر آئی تھی ....چھرے سے ماسک اتار وہیں کچھ لمحوں کے لیےؔ دل تھام کر کھڑا ہوگیا....

جنید تم یہاں کھڑے کیا کر رہے ہو؟؟؟“پیچھے سے کسی نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکہتے ہوےؔ پوچھا تو وه آواز سن پیچھے مڑ ”ڈیڈ...آپ سے ہی ملنے آیا تھا

تو یہاں کیوں کھڑے ہو؟؟“انھوں نے کہا تو وه جواباً مسکراء دیا...”یہ سامنے آفس میں جو لڑکی بیٹھی ہے ...وه ہمارے نیوز چینل میں کام کرتی ہے؟؟؟؟“ جنید نے بڑے تجسس سے استفسار کیا اپنے والد سے....

کون سی لڑکی...سامنے تو بھت ساری بیٹھیں ہیں“اُس کے والد سامنے آفس کی طرف دیکھتے ہوےؔ سوالیہ انداز میں پوچھ رہے تھے...پانچویں منزل پر نیو ممبرز کے لیےؔ آفس بنایا گیا تھا ...جو نہایت ہی خوبصورت اور شیشے کا بنا تھا...وہاں سارے نیو ممبرز ایک ساتھ بیٹھتے تھے...اُن میں سے ایک کنول بھی تھی...جو جنید کی نظر سے بےخبر اپنی ٹرینگ میں مصروف تھی....

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Love Saga Of Vampire Romantic Novel By Sadia Shah is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post