Marz E Ishq Ki Dawa Ho Tum Romantic Novel (Season 1) By Husn e Kanwal

Marz E Ishq Ki Dawa Ho Tum Romantic Novel (Season 1) By Husn e Kanwal

Marz E Ishq Ki Dawa Ho Tum Romantic Novel (Season 1) By Husn e Kanwal

Novel Name : Marz E Ishq Ki Dawa Ho Tum
Writer Name: Husn e Kanwal
Category : ROMANTIC NOVELS

اچھا تمھاری کہانی کا اختتام کیا ھوا؟؟..مل گیؔ تمھاری کہانی کے ھیرو کو ھیروین ؟؟؟“ وه اس سے پوچھنے لگا...

ھاں ...مل گیؔ....اور پتا ھے اس کہانی کی سب سے اہم بات کیا تھی؟؟“ شاه کو اس نے دیکھ کر دلچسپی سے پوچھا تو اس نے اپنی لاعلمی کا اظھار کندھے اچکاتے ھوےؔ کیا

ھیرو اور ھیروین کی بچپن میں ھی منگنی ھوگیؔ تھی ...دونوں ایک دوسرے سے بھت پیار کرتے تھے مگر اس لڑکی کا تایا کا بیٹا بھی اسے پسند کر بیٹھا تھا ....دونوں کے بیچ آنے کی اس نے بھرپور کوشش کی....مگر آ نه سکا....ھیرو نے آنے ھی نھیں دیا اور آخر میں دونوں کی خوب دھوم دھام سے شادی ھوگیؔ ....ھے ناں مزے دار اسٹوری“ یه ساری کہانی کیونکے وه ایک ھی سانس میں جلدی جلدی سنا چکی تھی تو اب روک کر ایک گھرا سانس لینے لگی.....”مجھے تو سخت نفرت ھے ان لوگوں سے جو بچپن کی منگنی میں دیوار بنے کا کردار ادا کرتے ھیں...“وه اپنی راےؔ دیتے ھوےؔ بولی....

ضروری تو نھیں کے بچپن کی منگیتر سے ھی محبت ھو لڑکے کو یا لڑکی کو.....محبت تھوڑی منگنی کی داسی ھوتی ھے کے جھاں منگنی ھوئی وھیں محبت ھوگیؔ.....محبت تو خود مختار ھوتی ھے“ اس نے اس قدر فلسفی جھاڑتے ھوےؔ کھا کے وه اسے حیران نظروں سے تکنے لگی

تم تو ایسے بول رھے ھو جیسے واقعی کسی سے محبت کر بیٹھے ھو.....اگر اتنا ھی جانتے ھو محبت کے بارے میں تو بتاٶ....محبت نام ھے کس کا؟؟؟؟.....شروع کہاں سے ھوتی ھے؟؟؟.....کیا کس نے اسے پیدا؟؟؟....اور ختم کہاں ھوتی ھے؟؟“ وه آبرٶ اچکاتے ھوےؔ اس سے سوال کرنے لگی....

محبت نام ھے جذبے کا.....شروع آنکھوں سے ھوتی ھے....کیا دل نے اسے پیدا....اور ختم سانسوں پر ھوتی ھے“وه گمبیھر لھجے میں اسے دیکھ کر کھنے لگا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Marz E Ishq Ki Dawa Ho Tum Romantic Novel (Season 1) By Husn e Kanwal is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post