Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 2

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 2

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 2

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"لڑکی"۔۔۔۔۔۔وہ چیخا ۔۔۔۔ وہ جو سامان نکال رہی تھی چونکی اور اس کی طرف گئی۔

"میرا کمرہ کس نے صاف کرنا تھا۔۔۔۔۔۔؟" وہ غرایا۔

"وہ۔۔۔مجھے۔۔۔لگا۔۔۔آپ کو بُرا لگے گا۔۔۔۔"

"کس چیز کا"۔۔۔۔اس نے بیزاری سے اس کی شکل دیکھی۔۔۔۔جو دوپٹے میں لپٹی تھی۔

"آپ کی پرسنل چیزوں کو ہاتھ لگانے سے۔۔۔۔اس لیے نہیں کیا۔۔۔"وہ اس کی آواز سے ہی ڈر گئی تھی لیکن ہمت کرتے بولی۔

"گھر کی ملازماؤں کو اجازت ہوتی ہے۔۔۔۔تو تم بھی کر سکتی ہو۔۔۔۔

 کل مجھے یہ صاف ملے۔۔۔۔۔"اس نے پل میں اسے اس کی اوقات یاد دلائی اور اس کے منہ پر دروازہ بند کیا۔

اس نے جا کر سامان نکالا جس میں ایک ٹن اور بریانی کا ایک بڑا ڈبہ تھا۔۔۔۔۔تو کیا وہ اس کے لیے کچھ نہیں لایا۔

اس نے فریش ہوتے اس سے کھانا منگوا لیا۔۔۔۔۔تو وہ لے کر آئی اور وہیں کھڑی ہو گئی۔

اس نے کھانا کھانا شروع کیا تو وہ واپس کچن میں آ کر سٹول پر بیٹھ گئی۔۔۔۔بھوک اب برداشت سے باہر ہو رہی تھی۔۔۔اب پانی بھی اسے راحت نہ دے سکا تھا۔

وہ وہیں بیٹھی اپنی قمست کو سوچتی رہی۔۔۔۔۔اپنے گھر میں اسے کبھی بھی سارا دن کے لیے بھوکا تو نہ رہنا پڑا تھا۔

وہ اٹھ کر چلا گیا تو وہ اس کے برتن اٹھانے گئی۔۔۔۔ٹن خالی تھا لیکن بریانی کی پلیٹ میں کچھ بریانی باقی تھی۔

اس کی پلیٹ کے حالات کافی بُرے تھے اس کی جوٹھی ہڈیاں اس میں مکس پڑی تھی۔۔۔اور اس کا استعمال شدہ ٹشو بھی انہیں چاولوں میں پھینکا گیا تھا۔

وہ فوراً کچن میں اس کی پلیٹ لے کر آئی اور ٹشو اور ہڈیاں نکالتے وہیں سٹول پر بیٹھی اس کا بچا ہوا کھانے لگی۔۔۔۔کہ اب نہ کچھ کھاتی تو بیہوش ہو جاتی۔

اس چھ سات نوالوں سے اسے کچھ تو آسرا ہو جاتا۔۔۔وہ جلدی جلدی کھاتی دو گلاس پانی کے ساتھ انڈیل چکی تھی۔

وہ جو اسے چائے کا کہنے آیا تھا اسے دیکھ کر چونکا جو ۔۔۔۔۔اس کا جوٹھا تیزی سے کھا رہی تھی۔

اس نے پہلی بار کسی کو جوٹھا کھاتے دیکھا تھا۔۔۔۔

"لڑکی"۔۔۔۔۔اس نے پکارا تو وہ چونکی اور جھٹ سے پہلے رکی۔

"سوری۔۔۔۔وہ میں۔۔۔۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 2 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Interesting plz next episode jaldi upload kryn

    ReplyDelete
  2. Zaberdast please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  3. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  4. Outstanding. Please next episode jldi diya krein.

    ReplyDelete
Previous Post Next Post