Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 11
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 11
تم نے بلایا تھا۔ داؤد کی آواز سن کر زبور اپنی سوچو سے نکلی اور
بیڈ کے سامنے کھڑے داؤد کو دیکھا جو کل رات والے گرے ٹروزر اور وائٹ ٹی شرٹ پہننے ہوے
تھا۔
ہمممم۔
کیوں؟
مجھے نکاح نہیں کرنا۔ زبور
کے بولنے کی دیر تھی کہ داؤد کا چہرہ ایک منٹ
میں غصے سے لال ہوا پھر چبا چبا کر زبور کو دیکھ کر بولا۔
یہ تمہاری بھول ہے زبور خیام۔۔۔۔
نکاح تو ہوگا اور آج ہی ہوگا ورنہ تم کو میں یہاں بنا کسی رشتے کے بھی رکھ سکتا ہوں
۔ تمہارا لحاظ اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ میں نہیں چاہتا۔
تو مت چاہے۔ جانے دومجھے۔ جو غلطی کی ہے معاف کر دو۔ زبور داؤد کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے بولی جس پر داؤد نے اپنی آنکھیں بند کر کے کھولی پھر مدھم سے لہجے میں بولا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Offf super 🌹🌹🌹🌹
ReplyDeleteThank you... 😍
Delete