Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 9
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 9
سسر۔۔۔ کانپتی آواز میں زبور
بولی مگر داؤد اس کی طرف متوجہ نہیں تھا جس پر زبور پھر سے بولی
سسسر۔۔۔ میرا گھٹنا۔ درد برداشت کرتی زبور ہمت کرتی بولی جبکہ سب اٹھ
کر باہر چلے گئے جبکہ اپنے گھٹنے پر داؤد کی گرفت نے زبور کو اٹھنے نہیں دیا۔
مجھے یہاں سے لے جاؤ ۔۔۔ ہلکی
آواز میں داؤد بولا
کیا۔ زبور نے نا سمجھی سے
داؤد کو دیکھا جو اپنی آنکھوں میں وحشت لیے زبور کو ہی دیکھ رہا تھا پھر سر جھٹک کر
اپنی آنکھیں بند کی اور کھولی اس بار زبور کو ان آنکھوں میں پہلے سے ذیادہ وحشت نظر
آئ جس سے زبور کانپ اٹھی۔
جو ابھی اندر آنے والا ہے
اس کے آنے سے پہلے مجھے یہاں سے لے جاؤ۔ ورنہ تم میرا وہ روپ دیکھو گی جو کسی نے نہیں
دیکھا۔ مظبوط لہجے میں داؤد نے کہا جس پر زبور نے پہلے باہر کی طرف جاتے راستے کو پھر
داؤد کو دیکھا۔
میں کیسے۔۔۔۔۔
جیسے بھی مرضی۔
. Hurry up
Miss Khayam
. Let me
think sir
. There is no
time
... Ok ok ok
I am
? Where the
gun hit you Sir
? What
..Answer me
Sir. Hurry up sir tell me time is short
. It's your
side
داؤد کی بات سے زبور نے داؤد
کی پلیٹ پر رکھے فوک کو دیکھا اور ایک نظر داؤد کو دیکھتی جلدی سے فوک اٹھا کر اس کی
دائیں بازو پر زور سے مارا۔۔۔۔
. What the hell...
..... You
بازو پر لگتا زور دار فوک
کچے زخم کھول گیا جس سے داؤد کی شرٹ لال ہونا شروع ہوئ اور درد برداشت کرتا داؤد چیخا۔
۔ I'm sorry I
just try to get off
... Yaaa I can
understand
. Ok than stand up and
come with me
زبور کہتے ساتھ کھڑی ہوئ اور داؤد بھی ہمت کرتا کھڑا ہوا تب ہی سب اندر آئے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Outstanding writer jii.aap daily update karti raha kare .bahut accha likhti hain aap
ReplyDelete