Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 8
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 8
کیا مجھے ملنے جانا چاہئے ؟؟؟
گولی لگی تھی ۔۔ نہیں چھو کر گزی تھی۔
چلی جاتی ہوں میں۔۔۔
پر کس حق سے؟؟؟
کیا کروں میں۔۔۔۔
مجھے ایسے نہیں بولنا چاہیے تھا۔ شاید اس دن کا غصہ اب بھی تھا
مجھے تب ہی اپنے سامنے دیکھتے ہی میں بول پڑی۔
افف زبور تم ایسے کام کرتی کیوں ہو جس سے تم کو بعد میں پچھتانا
پڑتا ہے۔ ہسپتال کی پارکنگ میں سکوٹی کے پاس کھڑی ہوکر زبورِ خود سے سوال جواب کرتی
داؤد کے ساتھ اپنے رویے پر شرمندہ کھڑی تھی۔
خیر وہ بات ختم ہو گی
ہے۔ میں انکار کر چکی ہوں اور ایک انسان ہونے کے ناطے مجھے ان کے حق میں دعا
کرنی ہے۔ اللہ پاک داؤد عالم شاہ کو جلد ہی صحت یاب کریں'۔ امین
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
This story is good but wrong English tenses ruined the whole episode for me
ReplyDelete