Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 14

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 14

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 14

Novel : Loat Aa Humsafar Mere 
Writer Name : MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

راج آپ کو نہیں لگتا یہ کیبنٹ بہت زیادہ اونچے ہیں ۔ اپنے قد کے حساب سے دو فٹ اونچے کیبنٹ کو دیکھتی انشال روہانسی ہوئی تھی ۔

مطلب ۔ وہ جان کر انجان بنا تھا ۔

مطلب یہ کہ یہ بہت اونچے میرا ہاتھ نہیں پہنچ پاتا ان تک  ۔ بمشکل معراج نے اپنی مسکراہٹ ضبط کی تھی ۔

یہ بہت غلط بنا ہے ۔ ہے ناں میں بھی تو یہ ہی کہہ رہی ہوں ۔ معراج کی شرارت سے انجان انشال چہک کر بولی تھی ۔

مگر میرے پاس اس کا حل ہے ۔لہجے میں سنجیدگی لیے ہوئے  معراج کی آنکھوں میں شرارت صاف عیاں تھی جسے دیکھنے سے انشال قاصر رہی تھی ۔

کیسا حل ۔ پرجوش ہوتی انشال نے معراج کو دیکھا تھا جو دونوں ہاتھ سینے پر باندھے ہوئے کچن کا جائزہ لے رہا تھا ۔

یہ ہی کہ اب نیو کچن بنوا لیتے ہیں تمہاری ہائیٹ کے حساب  سے تقریبا چار فٹ نو انچ  کی ہائیٹ ہونی چاہیے ۔ انشال کے سر کے اوپر ہاتھ رکھتا ہوا وہ لب بھینچے مسکراہٹ ضبط کررہا تھا ۔

نہیں اب بلکل میری ہائیٹ کے حساب سے بھی نہیں ہونے چاہیے ایک دو انچ کی لینتھ بڑھا لیتے ہیں ۔ انشال کی معصومیت پر اسے ٹوٹ کر پیار آیا تھا مگر اس وقت اس کاخود کے قہقہ پر سے ضبط ختم ہوا تھا ۔

معراج کو فلک شگاف قہقہے لگاتے دیکھ انشال نا سمجھی میں اسے ہنستے دیکھ مسکرائی تھی ۔

آپ کیوں ہنس رہے ہیں راج  ۔  انشال کے معصومیت بھرے سوال پر اسے خود کے قریب کرتا ہوا معراج مسکرایا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 14 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments