Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 11

Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 11

Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 11

Novel : Dua Sa Lage Tu
Writer Name : Aliya Hussain
Category :Kitab Nagri Special

" میں نے اپنی پریشانی میں تمہارا دل دکھا دیا مجھے معاف کر دو میں نے جان بوجھ کر نہیں کہا تھا وہ سب ۔ " اس کی پیشانی سے پیشانی ٹکائے وہ نم لہجے میں اس سے مخاطب ہوئی تھی ۔پر یوسف کی نظریں تو اب بھی اس کی تھوڑی پر تھیں جہاں اس کے بات کرنے پر تھوڑی کا گڑھا بار بار اپنی چھپ دکھلا رہا تھا ۔

" آئندہ نہیں کروں گی ایسا پکا ۔ " اس کے جواب نہ دینے پر وہ مزید بولی اور بچوں کی طرح اس کی ناک سے اپنی ناک مس کر کے وعدہ کیا ۔وہ شوہر تھا اس کا جس کو منانے کے لئے وہ اتنے قریب تھی اس کے کہ یوسف کے جذبات کو بہکا رہی تھی اور وہ صدا کا محبت توجہ کا ترسا ہوا تھا مرحا کی اتنی کرم نوازی پر مان گیا تھا ۔

" تم کچھ بول ۔ " وہ اسے دیکھنے لگی کہ وہ کیوں خاموش ہے پر یوسف نے سر اوپر اٹھا کر اس کی تھوڑی پر ہونٹ رکھ دیئے ۔ اس کی حرکت پر وہ ساکت رہ گئی بے ساختہ آنکھیں اس نے میچ لیں اس کے لمس پر ۔ یوسف کا ہاتھ اس کے بالوں میں آ رکا جس سے اس نے آسانی سے اس کی تھوڑی سے سفر اس کے ہونٹوں تک کیا تھا مرحا تو جی جان سے کانپی تھی اس کی بے باکیوں پر ۔ اس نے دور ہونا چاہا پر یوسف کے لمس میں شدت تھی جیسے صدیوں کی پیاس مرحا نے آنکھیں میچ کر اس کے بالوں پر پکڑ مضبوط کر دی اس کی شدت سہنے کے لئے ۔وہ آج مکمل سیراب ہونا چاہ رہا تھا جیسے اس لئے کروٹ بدلی ۔

" یوسف ۔ " اس کے پیچھے ہٹنے پر اس نے مزاحمت کے لئے اسے پکارا ۔

" مرحا آپ آج میرے لمس کو محسوس کریں آج میں آپ کو محسوس کرنا چاہتا ہوں پلیز ۔ " اس کی مزاحمت پر وہ جذبات سے بوجھل لہجے میں بولا تھا

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 11 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post