Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 7
Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 7
انفال نے اپنا ہاتھ سامنے کیا جہاں ابھی تک ارتضیٰ کا لمس موجود
تھا ، اس کے ہاتھ کی پُرحدت لمس وہ ابھی تک محسوس کر رہی تھی ایسا لگ رہا تھا اس کا
ہاتھ ابھی تک اس کے ہاتھ کی گرفت میں قید ہے ،
انفال نے گہرا سانس لیتے اک نظر چاروں اطراف میں ڈالی ، کمرا
نہایت کشادہ اور خوبصورت تھا ایسا روم اس نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا تھا اسے
سب خواب لگا یا نور کے ناولوں کی کہانی کا کوئی سین ،
تبھی اس کی نظر سامنے لگے ڈریسنگ ٹیبل کے بڑے سے مرر میں پڑی
تھی اس کی خود کو دیکھتے چیخ نکلتی اس سے پہلے اس نے زور سے اپنے لبوں پر ہاتھ جمایا
تھا ، اس کی آنکھیں مارے شاک کے باہر ابلنے والی ہو گئی ، اسے محسوس ہوا تھا کے ارتضیٰ
کے چہرے پر جاتے ہوئے مسکراہٹ تھی مگر اس نے اس کی طرف دیکھا نہیں ، پر ابھی وہ شرم
سے زمین میں گڑھی جا رہی تھی ، وہ کیا بھوتنی بنی ہوئی تھی ، اللہ اس نے شرم سے چہرا
موڑا ، پتہ نہیں رانی نے اس کے چہرے پر کیا کیا لگوایا تھا جو اس نے اپنی ساری زندگی
میں نہیں لگوایا تھا ، اس کا کاجل آنکھوں کی جگہ گالوں پر پھیلا ہوا تھا اور نقلی لگی
پلکیں ان میں سے ابھی ایک اتر چکی تھی ، لبوں پر لگی سرخ لپ اسٹک بھی کچھ پھیل گئی
تھی ، انفال نے ادر گرد نگاہ دوڑائی تو اسے سامنے ٹشو پیپر کا بکس نظر آیا تھا وہ فورا
ان تک گرتی سنبھلتی پہنچی ، اور بکس لیتی واپس
آئینے تک آئی اور ٹشو لیتی صاف کرنے لگی ، پتہ نہیں کیا کالف تھی اترنے کا نام ہی نہیں
لے رہی تھی ، انفال نے کھینچ کر دوسری آئیلیش بھی اتاری ، منہ دھونے کے لئے باتھ کا دروازہ دیکھنے لگی تکے
منہ دھو سکے ،
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
2020 escape titanium - ITBI.NET
ReplyDelete2020 escape titanium titanium teeth k9 is an exclusive online game from Team Ninja, that includes all aspects of the virtual reality thaitanium (VR) titanium dive knife experience. titanium blue As titanium men\'s wedding band a result, the