Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 16
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 16
"کیا۔۔کیا سنوں تیری یہی کہ سارا سبطین کو تو اپنا شکار بنا چکا
ہے اپنے دوست کی بہن کو جھانسے میں لے چکا ہے۔۔"ایک زور دار لات چیئر کو ماری
جو لڑکتی ہوئی دیوار سے جا ٹکرائی۔۔
"میں مر کر بھی ایسا نہیں کرسکتا۔۔کیا مجھے اسکی عزت عزیز نہیں۔۔؟بول دل پر ہاتھ
رکھ کر بول کہ میں اسکا ناجائز فائدہ اٹھاؤں گا۔۔۔"اپنی بےبسی پر اس بار وہ بھی
چیخ اٹھا تھا۔اذلان نے ایک نفرت بھری نگاہ اس پر ڈالی
"پھر کیا تھا وہ سب۔۔کب سے کانٹیکٹ میں ہو تم دونوں کب سے میری آنکھوں میں دھول
جھونک رہے ہو۔۔؟"
"ایسا مت کہہ۔۔ہم نے تجھے کوئی دھوکہ نہیں دیا اذلان میری بات کا یقین کر میں سیدھی
طرح رشتہ لانا چاہتا تھا مگر سارا کو تو عزیز تھا وہ تیری اسی ناراضگی سے ڈرتی تھی۔۔"
"میں قسم کھاتا ہوں میرے جذبے بلکل خالص ہیں تو گواہ ہے اس بات کا میں نے آج تک
کسی لڑکی کی طرح آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔۔میں کیوں تیری جان سے عزیز بہن کے ساتھ
کچھ غلط کرنے کا بھی سوچوں گا۔۔"اذلان کے پتھریلے تاثرات کو دیکھتے فائق بس اتنا
ہی کہہ سکا تھا۔وہ ناگواری سے اسے دیکھتا سرجھٹک گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇