Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 15

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 15

Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 15

Novel Name : Raah E Yaar Jab Mile
Writer Name : Iram Raheel
Category : Kitab Nagri Special

فرزام نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔وہ اس لڑکی کے سامنے ہار جائے گا اور وہ اس کے لیے اتنی اہم ہو جائے گی۔فرطِ جذبات میں فرزام نے اس کے چہرے کو اپنے انگلیوں سے چھوا تھا۔دل تو چاہ رہا تھا اسے خود میں سمو لے۔زوروں سے بھینچ لے۔لیکن وہ خود پر قابو کر گیا تھا۔وہ نرمی سے اس کے بالوں کو چھیڑنے لگا۔

اسیرہ کو گہری نیند میں ہی پہچانی سی مہک اپنے نزدیک محسوس ہوئی تو کسمسائی۔اس کے حواس بیدار ہونے لگے۔پہلے مندی مندی سی آنکھیں کھولیں تو ادراک ہوا کہ کمرے میں اچھی خاصی روشنی پھیلی تھی۔جبکہ وہ تو اندھیرا کیے سو رہی تھی۔ذرا مزید حواس سنبھلے تو اپنے نزدیک کسی کی قربت کا احساس ہوا۔جیسے ہی فرزام پر نگاہ پڑی آنکھیں پٹ سے کھلیں تھیں۔وہ جلدی سے اٹھی تھی۔ اس نے اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ بڑھایا تھا۔

"تم...... تم کب آئے...." فرزام اس کی بوکھلاہٹ دیکھ رہا تھا جو اب اپنا ڈوپٹہ پکڑ کر اوڑھ رہی تھی۔

"بیس پچس منٹ تو ہو گئے...." فرزام نے اس پر سے نگاہ ہٹانے بغیر کہا۔

"کیا...." اسیرہ کو اپنی اس قدر بے ہوشی والی نیند پر حیرانگی ہوئی تھی۔

"اور بیس پچیس منٹ سے یہ ایسے ہی میرے پاس بیٹھا تھا کیا...."؟؟ اس کے چہرے کا رنگ اڑا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 15  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Thank you for uploading new episode of to this novel though we have forgotten the old ones

    ReplyDelete
  2. Thank God k episode aai hum to bhol hi gye thy

    ReplyDelete
Previous Post Next Post